@its_bunty7: Caption.. ° میں تمہیں فاقوں سے ماروں گا اپنی موجودگی سے نہیں اپنی غیر موجودگی کے فاقوں سے۔ ایسے فاقے جن کا کوئی رزق نہیں ہوتا کوئی علاج نہیں ہوتا کوئی مرہم نہیں ہوتا۔ تم سمجھ جاؤ گی کہ کچھ لوگ چھوڑ کر نہیں جاتے وہ انسان کے اندر ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔ اور جب وہ چلے جائیں تو انسان زندہ رہتے ہوئے بھی ادھورا ہو جاتا ہے۔ اس دن شاید تمہیں احساس ہوگا کہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں تھی .... محبت کسی کی عادت بن جانے کا نام تھی اور جب وہ عادت چھن جائے تو پوری دنیا بھی کم لگتی ہے۔ ...تمھاری سزا صرف اتنی ہوگی میں تمہیں کبھی بھی میسر نہ آؤں ۔ نہ میری صورت نہ میری آواز نہ میرا لمس نہ میری دعائیں۔ ... بس میری یاد ہوگی اور وہ یاد تمہیں ہر رات آہستہ آہستہ اندر سے ختم کرتی رہے گی۔ کچھ سزائیں عدالتیں نہیں دیتیں ... انہیں وقت دیتا ہے اور وقت کی دی ہوئی سزائیں عمر بھر ختم نہیں ہوتیں۔ #foryou #fyp #viralvideo #poetrycaption #aestheticpoetry
❤️🩹:مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں💔🥹*
*یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں😫
2026-08-10 17:32:00
1
MADi MaLiK :
چلو محبت نہیں دھوکا ہی سہی اس حسن کے خزانے سے کچھ تو ملا مجھے 💔😭
2026-08-08 18:58:40
8
꧁𓊈𒆜🅘🅡🅐🅜 🅝🅐🅩𒆜𓊉꧂ :
کائنات کے تمام گوشے خالی ہیں ،جب تک آپ کو کسی طرف اپنے محبوب کا چہرہ نظر نہ آئے 🖤
2026-08-09 10:20:20
6
malysia 44504 :
میں نے رونا بھی چھوڑ دیا ہے، صرف اس خوف سے کہ کہیں خدا مجھ پر گزرنے والی ان تکالیف اور میرے آنسوؤں کا حساب تم سے نہ مانگ لے۔ میری خاموشی میری بے بسی نہیں، بلکہ تمہاری فکر ہے، کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے تمہیں کبھی کسی عدالتِ الٰہی میں جوابدہ ہونا پڑے
2026-08-05 04:11:54
9
Sohna Munda jutt p.2191.804 :
کچھ سزائیں عدالتیں نہیں دیتیں ... انہیں وقت دیتا ہے اور وقت کی دی ہوئی سزائیں عمر بھر ختم نہیں ہوتیں۔ #😦
2026-08-08 17:47:27
8
𝒇𝒂𝒌𝒆 𝒑𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆 :
بے وفا سے وفا کی امید رکھنا
ریت پر محل بنانے جیسا ہے.🖤🫠
2026-08-09 19:58:19
5
DilRi.......🫀 :
جو لوگ چاہتوں کا تماشا بناتے ہیں انہیں پھر چاہتیں کبھی نصیب بھی نہیں ہوتی 🥹
2026-08-09 15:30:51
4
چوہدری ذیشان 💫 :
میرا خیال تھا وہ نبھاۓ گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر ” شاباش“ دیجیٸے
2026-08-09 10:21:32
4
Shahid Mughal :
esa kuch nahi hota aglaaa or ziada khush rehta hai
2026-08-08 19:46:45
1
—͟͟͞͞𖣘Maͥliͣkͫ Arif—͟͟͞͞𖣘 :
سب کے پاس ایک کہانی ہے۔
بس کسی نے لکھ دی، کسی نے چھپا دی
2026-08-07 16:49:25
3
جھوٹے وعدے :
تعلق وفا کا ہوتا ہے ملاقاتوں کا نہیں
ہر روز ملنے والے اکثر موقع پر نہیں ملتے🥺
2026-08-03 18:27:45
5
🦋✨𝑙𝑜𝑣𝒆𝑠𝐭𝑟𝑢𝑐𝑘✨🦋 :
wakii yara 😭
2026-08-05 03:19:36
4
mehran :
waqi
2026-08-09 06:51:23
1
Noman Prince :
right
2026-08-09 04:27:21
2
MiaN Khadim🚩 :
مہکتے تو لاحاصل پھول ہیں،
حاصل پھول تو مرجھا جاتے ہیں..🥀
2026-08-05 12:03:09
5
Abdul Jabbar :
Hyeee🥺🥺
2026-08-08 15:49:35
3
Nム乙乇乇尺 :
bass kario please 🔪💔
2026-08-02 13:58:49
3
🥹?بازیگر 🥀🍷🍾💔🥀🥲😌😌😌 :
میں خرید رہا تھا محبت کی چادر مزار عشق سے حجوم سے اواز کفن بھی ساتھ لیتے جانا اکثر یار بے وفا ہوتے ہیں 💔🥀
2026-08-09 18:24:56
1
🫴🏻ت.a.ب.i✍🏻🥹 :
COPTION plz sand
2026-08-08 12:49:32
3
🇵🇰 Ahmad Khan 🇶🇦 :
caption please
2026-08-08 11:48:46
3
𝐓 𝐎 𝐗 :
but us ko hamari yad ni aya gii kabi b wo new logo main masroof ho jay giii
2026-08-08 21:01:04
1
Malik Adnan :
سنوا وقت تو ایک جیسا نہیں وہ خود بھی روتے 🥰ہے جو اوروں کو رولاتے 😂ہے
2026-08-07 12:36:35
2
To see more videos from user @its_bunty7, please go to the Tikwm
homepage.