@malik_akmal_: رکنِ قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ کی وفات ایک ایسا خسران ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔ وہ صرف ایک سیاست دان نہیں بلکہ خطے کی عوامی اور سماجی زندگی کے ایک مضبوط ستون تھے۔ @Malik Akmal Channar @حاجی ملک ظہیر اقبال چنڑ @Malick Maحad Channar @vella channar 🤪 @AbbasChannar @AWAIS 33 WALA @ranamanzorchannar313