@darulislah1445: مدرسہ دارالاصلاح للتحفیظ والتجوید کی یادگار تفریحی پکنک | امتحانات کے بعد طلبہ کے خوشگوار لمحات الحمد للہ! امتحانات کی مسلسل محنت، ذہنی دباؤ اور تعلیمی مصروفیات کے بعد مدرسہ دارالاصلاح للتحفیظ والتجوید کے طلبۂ کرام کے لیے ایک روزہ تفریحی پکنک کا اہتمام کیا گیا، تاکہ وہ تازگی، خوشی اور باہمی محبت کے خوبصورت لمحات سے لطف اندوز ہو سکیں۔ #picnic #students #Adventure #exam دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official@topfans#viralhashtag