الحمدللہ، آج مصر سے تشریف لائے ہوئے قاری صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ماشاء اللہ، ان کا اخلاق، عاجزی، مسکراہٹ اور محبت بھرا انداز دل میں اتر گیا۔ ایسی نیک اور بااخلاق شخصیت سے ملنا یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور ہمارے لیے باعثِ سعادت ہے۔ اللہ رب العزت قاری صاحب کو صحت، عافیت، لمبی عمر اور دینِ اسلام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں بھی ان جیسے نیک لوگوں کی صحبت نصیب فرمائے۔ آمین
2026-08-01 18:26:05
34
arifhussain :
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ مہمان مصری کی خوب خدمت کرنا جزاک اللہ خیر جی
2026-08-01 16:24:40
9
user927384164 :
qari Sadaqt ki yaad dila d school time waly 7.00 am
2026-08-01 16:54:53
19
Nomanjutt :
Allah hu akbar 🥰
2026-08-01 16:13:00
7
To see more videos from user @hafiz.muzaffar.jutt, please go to the Tikwm
homepage.