@trafficpolicelhrofficial:

Lahore Traffic Police Official
Lahore Traffic Police Official
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 August 2026 15:55:17 GMT
62644
3451
94
715

Music

Download

Comments

zahidnawaz875
Zahid :
license fees km kry takay HR admi asani sy bnwa sky
2026-08-02 03:10:07
0
rana.hamid420
Rana Hamid :
جب عوام کو لوٹنے کا کوئی راستہ نہیں نکلتا کبھی کوئی بہانہ کبھی کوئی بہانہ اللہ اکبر
2026-08-02 02:05:43
13
rana.asifa1
Rana Asif :
pta tha hum ko ab new trqy se zlil kry gy Sirf chlan k zry pisy akhthy krny he
2026-08-02 04:47:57
0
user26141756861464
Ali shar :
دھوئیں سے زیادہ لوگ لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی سے تنگ ہیں اس کے بارے میں تو کبھی کسی نے بات نہیں کی ڈیزل مہنگا پٹرول مہنگا بجلی مہنگی ہونے پر کبھی کسی وزیراعلی کا لائسنس کینسل نہیں کیا گیا اور پولیس والے لاکھوں کے چور کو چھوڑ کر ہیلمٹ نہ پہننے والے کو پکڑتے ہیں 😆 پاکستان زندہ باد
2026-08-02 04:20:01
6
m.abid2941
🦅 عابد موہل فخرے عارف والا🔥 :
@🦅 عابد موہل فخرے عارف والا🔥:السلام علیکم سر ڈرائیور کا کیا قصور ہے ڈرائیور کا یہ قصور ہے وہ ایک شہر سے دوسرے شہر تک مال پہنچاتا ہے اور جو ڈرائیور ہوتا ہے وہ کم سے کم 30 سے 35 ہزار لگا کر اپنا ڈرائیورنگ لائسنس بنواتا ہے اور اپ لوگ گاڑیوں کے مالک حضرات سے کوئی بات نہیں کرتے ہیں اور جو مصیبت کی چکی ہوتی ہے اس میں ڈرائیور کو ہی پیس دیتے ہو مہربانی فرماؤ ہمارے پر اور ہمارے ڈرائیور بھائیوں پر 👏👏👏
2026-08-02 00:57:22
5
ali.rao.6565
SHAIR.Ali.RAO.G :
hahahahah😅😅😅😁😁😁
2026-08-02 02:33:35
1
azharawa7
azhar :
ڈرائیور کا کیا قصور ہے مالک گاڑی کا کام صحیح کروائیں ہر بات ڈرائیور پر ہی ختم کرتے ہو ڈرائیور بچارے کی اپنی گاڑی تو نہیں ہوتی وہ بھی مجبور ہے اپنے بچوں کو بھوکا مار دے
2026-08-02 04:50:46
2
msaeedmultani27
M Saeed Multani🌹❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍ :
السلام علیکم یہ جول سنس ہے یہ لو اپ لوگ کیا سمجھتے ہیں یہ گاڑی کا انجن ہے
2026-08-02 08:39:41
1
muhammad.shakeel57013i
m :
پیسے چاھیے حکومت کو
2026-08-02 02:36:25
2
ch.aqib.08
⚔️ Aqib.Chudary✌️⚔️ :
ویسے یہ محترم سی ٹی او صاحب سے پوچھنا چاہیے ہر بار ڈرائیور پر ہی ختم ہوتی ہے ان کے مالکان کو پکڑو جنہوں نے کام کروا کے دینا ہے ڈرائیور کا ایک ہزار روپے کمیشن ہے اور اس کا بیچاری کا لائسنس کینسل کر دو وہ بچوں کی روزی کمانے سے بھی بٹھا رہے واہ پاکستان
2026-08-01 20:51:52
2
irfaanrajpoot4
عرفان راجپوت لجپال :
ڈرائیور کا لائسنس کیوں معتل ہوگا بھائی جان اپ مالکوں کو پکڑیں نا جو گاڑیوں کا کام نہیں کروا کے دیتے گاڑیوں دھواں چھوڑتی ہیں ڈرائیور تو بیچاررا مزدور ادمی ہے اپ اس کا لائسنس معطل کریں گے وہ بے روزگار ہو جائے گا اپ کو اور کوئی کام نہیں ہے اپ مال کو پکڑیں جس میں 50 لاکھ کی گاڑی بنائی ہوئی ہے
2026-08-02 04:08:02
1
kingofbaloch835
king Baloch :
ہمارا پاکستان کا عجیب قانون ہے ہمیشہ ڈیزل گاڑی دھواں چھوڑتی ہے
2026-08-02 03:26:45
1
khalid_mahmuod
KHALIDMAHMOOD :
اگر گاڑی دھواں چھوڑے تو مالک کو یا گاڑی کی نمبر پلیٹ کے اوپر محلفہ ہوتا ہے یہاں تو غریب ادمی کے لیے ہی سزا رکھی ہے
2026-08-02 02:36:44
1
imran.noor.3636
Imran noor3636 :
یہ کرسیاں میں نے کمنٹ پڑھنے والوں کے لیے لگائی ہیں 🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑 پلیز تشریف رکھیں 😀😜🫣
2026-08-02 11:59:04
0
zohanliaqat.22
LIAQAT SAQI30 :
لعنت ایسے قانون پر
2026-08-02 07:44:31
0
rana.asifa1
Rana Asif :
in afsro se ye pocho kbhi glt ko glt kha he kbhi ye dekha he aik draver apna ghr kesy chla rha jitni tewja transport per he itni serkari corpctin kitni ho rhi he
2026-08-02 04:49:37
0
rana.hamid420
Rana Hamid :
در در در در در در در در😳😳😳😳
2026-08-02 02:04:12
0
janizahid80
جـــــانـــــی زاھــــــد :
ڈرائیور کا کون سا گناہ ہے دھواں چھوڑنے میں گاڑی کو بند کریں اور اس کے مالک کو بند کریں گاڑی کا کام کروائیں
2026-08-02 04:39:28
0
khalidjokhio30
Khalid Jokhio :
افسوس افسوس
2026-08-02 04:36:35
0
ranashahzadahma23
Rana Shahzad®@2323🇵🇰🇸🇦 :
پہلے کام نہیں اور تنگ کرو
2026-08-02 05:24:08
0
shah.nawax.shah.n
Shah nawax Shah nawaz :
dua gadi chhoti hai lekin driver ka block kar diya na
2026-08-02 07:18:10
0
322group
Rajpoot :
السلام علیکم سر اگر گاڑی کو مسئلہ ہے تو ڈرائیور کا لائسنس جو ہے وہ کیوں معطل کریں گے گاڑی کو بند کریں۔۔۔
2026-08-02 12:53:16
0
don..007
⚡😈Khalid🔥Ali😎⚡ :
sab kuchh Lahore mein Hi karna hai aur koi City aapko najar nahin aati
2026-08-02 06:44:30
0
bilal.jee835
Bilal Jee :
Agar gari smoke kar Rahi hai is mien driver ka Kya qasoor hai lotne ka Naya tariqa qk license konsa asani SE ban jate hai
2026-08-02 08:42:58
0
To see more videos from user @trafficpolicelhrofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About