@zamzampeyala: آج زم زم کے پوڈکاسٹ میں ہمارے خاص مہمان: محمد مدثر کاروباری مشیر، برانڈ اسٹریٹجسٹ کاروبار صرف خرید و فروخت کا نام نہیں، بلکہ درست سوچ، مضبوط نظام، مؤثر برانڈنگ اور مستقل بہتری کا نام ہے۔ اس گفتگو میں ہم نے بات کی: ✔️ کاروبار کیسے بڑھتا ہے؟ ✔️ برانڈ حقیقت میں کیسے بنتا ہے؟ ✔️ نوجوان کہاں سے آغاز کریں؟ ✔️ موجودہ کاروبار کو جدید دور کے مطابق کیسے تبدیل کیا جائے؟#zam_zam_peyala #karachi
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ
ماشاء اللّٰہ ولی بھائی آپ کی سوچ اور فکر کو سد سلام پیش کرتا ہوں
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی اور کامیابیاں عطاء کرے
2026-08-01 20:31:06
3
$$(NooR)$$ :
Masha Allah mudasir bai dere khwage khabare wakre ❤️
2026-08-01 19:34:51
0
Amir khan :
2026-08-01 17:10:01
0
Abid Sarhadi :
2026-08-02 03:21:35
0
Amir khan :
2026-08-01 17:11:37
0
Amir khan :
2026-08-01 17:10:22
0
Amir khan :
2026-08-01 17:12:06
0
GEO brothers boring & Samrpump :
آج آپ نے واقعی ایک بہت اچھا سوال اٹھایا کہ ہم پشتون ایک دوسرے کا ساتھ کیوں نہیں دیتے؟
اتفاق اور اتحاد ہماری طاقت ہے، لیکن افسوس کہ آج ہم ایک دوسرے کو آگے بڑھانے کے بجائے اکثر ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچتے ہیں۔ خاص طور پر کوئٹہ وا لےمیں ہمیں اپنے لوگوں کے درمیان زیادہ اتحاد، بھائی چارے اور ایک دوسرے کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔
وقت میں کھڑا ہو جائے، کاروبار میں ایک دوسرے کو سپورٹ کرے اور خوشی میں ایک دوسرے کی خوشی بنے، تو ہماری قوم بہت مضبوط ہو سکتی ہے۔
اختلاف اپنی جگہ، لیکن بھائی چارہ اور اتفاق سب سے پہلے ہونا چاہیے۔ 🤝❤️
2026-08-02 08:25:08
1
Amir khan :
2026-08-01 17:12:58
0
Amir khan :
2026-08-01 17:11:56
0
Amir khan :
2026-08-01 17:10:43
0
Amir khan :
2026-08-01 17:10:33
0
Amir khan :
2026-08-01 17:09:46
0
Amir khan :
2026-08-01 17:09:23
1
Amir khan :
2026-08-01 17:12:43
0
🇦🇫🌹🇵🇰💯💯💯🦁🦁🦁🦁🫡🫡🫡 :
🥀🥀🥀
2026-08-02 19:11:08
0
🇦🇫🌹🇵🇰💯💯💯🦁🦁🦁🦁🫡🫡🫡 :
😁😁😁
2026-08-02 19:12:07
0
Faheem Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-02 20:04:31
0
🇦🇫🌹🇵🇰💯💯💯🦁🦁🦁🦁🫡🫡🫡 :
🥀🥀🥀
2026-08-02 19:12:09
0
🇦🇫🌹🇵🇰💯💯💯🦁🦁🦁🦁🫡🫡🫡 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 19:12:11
0
(☆.𝓜𝓲𝓻,𝓝𝓪𝓼𝓮𝓮𝓶“☆) :
💔💔💔
2026-08-01 16:03:12
0
To see more videos from user @zamzampeyala, please go to the Tikwm
homepage.