@kashmir.digital: میر واعظ عمر فاروق نے کالعدم ایکشن کمیٹی کو آئینہ دکھا دیا! کوئی عوامی تحریک اخلاقی برتری نہیں رکھ سکتی جب تک وہ مہاجرینِ کشمیر کے آئینی حقوق نظرانداز کرے۔ پاکستان میں لاکھوں مہاجرین کا حقِ رائے دہی اور 12 آئینی نشستیں ان کا مسلمہ حق ہیں۔ #kashmirdigital #newsupdate #news #foryou #viral
3 vote ki kon c seat ho Sakti h or 3 seats asi k 10 10 vote Hu
2026-08-01 16:43:17
2
xyz :
only 100 vote or 50 vote just select one mpa yai kn c dunia ka qanoon hai
2026-08-01 17:50:44
3
riaz :
PAKISTAN ZINDABAD FOR EVER EVER !!
2026-08-01 17:00:53
7
Sajid A :
کشمیر بنے گا پاکستان
2026-08-01 19:31:43
7
farooqmir🍁🇸🇦سعودی آلے :
یہ ہیں اصلی اور نسلی کشمیری❤️❤️❤️
2026-08-01 17:59:51
18
malik :
he is right
2026-08-01 17:47:20
1
Balaj Malik :
yeh parni video ha
2026-08-01 21:58:16
0
Asghar aslam :
میر واعظ کو اصل حقائق نہیں بتاے گے
2026-08-01 19:37:45
1
Syed 786 :
ye Hein really heroes I am from Azad Kashmir Love you sir
2026-08-01 20:02:45
2
Basharat Ali Tahir :
2026-08-01 17:08:51
3
Rana Zohaib :
ye konsi zubaan bol rahay? kya ye kashmiri zubaan hai?humaray wale toh phir waqii pothohari Punjabi hain
2026-08-01 20:31:37
0
Abid saleem :
2026-08-01 17:18:50
0
🆒 & 🆒 Brother's service's :
ya to bot porani vidio ha
2026-08-01 16:40:31
1
Ahmad Jamwal :
[Sticker]
2026-08-01 16:35:51
0
xyz :
isiiiliaiy kashmir azad ni huwa asal reason smj aye ab
2026-08-01 17:12:56
0
Yasir Raheem :
2026-08-01 16:38:49
0
ᎷᏗፚᏂᏗᏒ ᏇᏗᏒᏗᎥፈᏂ :
بی بی سی اردو جی ویب سائٹ پر جائیں وہاں کشمیر کے تاریخ دان کا انٹرویو موجود ہے لازمی پڑھیں آپکو بہت نالیج ملے گا
2026-08-01 19:02:44
0
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 :
الحمد للہ، سب سے پہلے ہم مسلمان ہیں نبی کریم ﷺ نے ہمیں اخوت، محبت اور بھائی چارے کی تعلیم دی ہے۔ مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں؛ نہ ایک دوسرے پر ظلم کرتے ہیں اور نہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ چھوڑتے ہیں۔ اسی تعلیم کی روشنی میں ہمارا پیغام ہے کہ پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان محبت، اتحاد اور باہمی احترام مزید مضبوط ہو۔ دشمن کے پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، اس پر کان نہ دھریں، اور باہمی یکجہتی کے ساتھ آگے بڑھیں۔ ان شاء اللہ، ہم سب مل کر ایک مضبوط، پُرامن اور روشن مستقبل تعمیر کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اتفاق، اخوت اور امن پر قائم رکھے۔ آمین۔ پاکستان زندہ باد، کشمیر پائندہ باد۔
2026-08-01 20:51:17
0
M.Azam :
good
2026-08-01 18:57:49
0
Kashmir :
Faik
2026-08-01 19:30:32
0
꧁☆Sania Malik 🥀☆꧂ :
ازاد کشمیر کے لوگوں کو مقبوضہ کشمیر سے اتے دریا چاہے ان سے بننے والی سستی بجلی چاہے انکو مقبوضہ کشمیر کے مساہل اور وہاں سے ائے مہاجرین جو پاکستان میں اباد ھیں ان سے کوئی تعلق نہیں رکھنا یہ منافقت نہیں تو کیا ھے
2026-08-01 18:00:21
3
To see more videos from user @kashmir.digital, please go to the Tikwm
homepage.