@jwand_ghani: پھر ایک دن آئینے میں اپنا چہرہ دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے عمر تو ابھی کم ہے، مگر روح کئی صدیاں جیت چکی ہے۔ کاش زندگی کبھی جواب بھی دیتی تو شاید اس خط کے جواب میں صرف اتنا لکھتی__!! میں نے تم سے تمہاری بے فکری ضرور لی تھی مگر بدلے میں تمہیں صبر شعور اور وہ مضبوطی دی ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ ... مگر پھر بھی__! کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی نہیں ہوتی۔ بچپن، بے فکری اور دل سے ہنسنے کی عادت... ایک بار چلی جائے تو واپس نہیں آتی__!! @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi