@janiwrites61: میں سوچتا تھا کہ کون سنتا ہو گا یہ غزل پھر یوں ہوا کہ میری باری آ گئی #foryoupage #urdupoetry #whatsupstatus #uktiktok #fyp

باغی رائٹس 🎸
باغی رائٹس 🎸
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 August 2026 16:02:29 GMT
1244223
103451
1592
11710

Music

Download

Comments

alijhungala786
Ali jhang alla :
بارش سے موسم ٹھنڈا ہوتا ہے محمدؐ لکھنے سے دل ٹھنڈا ہوتا ہے❤️
2026-08-06 17:18:39
485
farzanazaka
Farzana Zaka :
ٹوٹے دل والے ہی سنتے ہیں اور پھر ہماری باری آ گئی 😭😭😭
2026-08-01 17:28:49
141
userumarbhai1994
Umar bhai :
میرا خود کا لکھا ہوا شعر ہے کہ مختصر یہ، میں نے سکون قلب گنوایا مگر وہ شخص پھر بھی، میرے ہاتھ نہ آیا
2026-08-06 04:47:04
103
muhammadusman5217513
Usman wasli bandial :
میں کہتا تھا کون ترستا ہے اک جھلک کیلئے... مجھے لگتا تھا محبت میں اتنی بے بسی نہیں ہوتی، اتنا انتظار نہیں ہوتا، اتنی تڑپ نہیں ہوتی۔ پھر ایک دن وقت نے مجھے بھی اسی مقام پر لا کھڑا کیا جہاں دل ہر لمحہ کسی ایک چہرے کو ڈھونڈتا ہے، جہاں موبائل کی ہر نوٹیفکیشن پر امید جاگتی ہے، جہاں آنکھیں بھیڑ میں بھی صرف ایک شخص کو تلاش کرتی ہیں۔ اب سمجھ آیا کہ محبت صرف ساتھ ہونے کا نام نہیں، کبھی کبھی دور رہ کر کسی کی ایک جھلک کیلئے ترسنا بھی محبت ہوتی ہے۔ اور سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب وہ شخص سامنے تو ہو، مگر تمہارا نہ ہو...! 💔🥀 میں کہتا تھا کون ترستا ہے اک جھلک کیلئے، لیکن پھر میری باری آگئی...!
2026-08-07 12:07:32
25
aw_khan123
🆆🅰🅷گ🅰❤️‍🩹♥️❣️ :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-08-09 17:41:47
36
raja.sajjad659
Raja Sajjad :
صبح کے تخت نشین شام کے مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصيبوں کو بد لتے دیکھا
2026-08-02 01:52:54
17
umarbaii143
professional.care.giver :
شاہ شمس تبریز فرماتے ہیں کہ عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب کیا اس وقت کیا جب وہ بہترین الفاظ کہنے کے قابل تھے
2026-08-04 10:40:37
16
princessshehzadi44
🦋*HEER JAN*✨🫴🕊️🍂🍂🌿♥️ :
سچے الفاظ ہیں اس غزل میں کوئی غور سے سن کر دیکھے❣️🥰❣️
2026-08-26 15:40:12
7
muhram.ali.rind
Muhram Ali Rind :
مجھے تم سے کوئی گلا نہیں کہ میں یاد تم کون ایا سکا مگر اتنی بات ضرور ہے کہ تمہیں نہ دل سے بلا سکا دل اشک بار کو کیا کہوں یہ نہ کچھ بھی کر کے دکھا سکا نہ ادھر کی اگ بجھا سکا نہ ادھر ہی اگے لگا سکا میں غفور درد سے دور تھا ادھروں کو بھی تو غرور تھا کہوں کیا کہ کس کا قصور تھا نہ وہ ا سکے نہ میں جا سکا یہ وفا کی راہ میں دیکھیے میری ارزو کی بستی میں کسی کے قدموں میں گر کے بھی نہ کسی کو اپنا بنا تیرا خیال تو میں سو بار چھوڑ دوں تیرا خیال تو میں سو بار چھوڑ دوں لیکن تیرا خیال مجھے بھولتا نہیں میں منتظر کذاب ہوں اتی سزا نہیں دنیا یہ بے وفا ہے دنیا یہ بے وفا دعا ہے اتش عشق میں کہ میری طرح تو جلا کریں نہ نصیب ہوتی ہے بیٹھنا تیرے دل میں درد اٹھا کرے لت ہوں کھلی اور چشم تر رہی پہ ہو سوز گر کہ میری تلاش میں در بدر تو پکڑ کے دیدو پھرا کرے تیرے سامنے میرا گھر چلے نہ اٹھا سکے تو نہ بس چلی تیرے منہ سے نکلے یہی دعا کہ نہ گھر کسی کا جلا کرے لوٹائے خیر سے پھر وہ دن کہ نہ ائے چین تجھے غفور دن نہ لگائیں تجھ کو گلے سے ہم تو ہزار مے کیا کرے مہدی صنم جو تو نے لگائی ہے ہاتھ پہ مہدی صنم جو تو نے لگائی ہے ہاتھ پہ یہ عاشقوں کا خون ہے یہ عاشقوں کا خون ہے رنگ ہنا نہیں ہائے منتظر کدا کہوں ادی قضا نہیں دنیا یہ بے وفا ہے دنیا یہ بے وفا تو نماز کے مجھ پہ یہ فرض ہے پرتا تو نماز کے مجھ پہ یہ فرض ہے جنت ملے یہود جنت ملے یا نور میرا مط نہیں میں منتظر فضا کہوں اصف زدہ نہیں دنیا بے وفا ہے دنیا یہ بے وفا ہے💔😭😭🥀
2026-08-09 19:03:35
19
kiyani_002
Rehan کیانی 🫠🫠🫠 :
Roz Sunta Hun sakooon 🫩🫩🫩
2026-08-02 12:16:40
17
salman_khan_peshawar
Salman Khan :
لوگ آپ کو چھوڑدیتے ہیں ....❤‍🩹🥺 جب آپ ان کے عادی ہوجاتے ہیں💔😭
2026-08-08 18:33:00
6
waqarjutt.429
waqarjutt138 :
💔:دکھاوا کرنے والے لے گئے محبت کا خطاب شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہے گیا
2026-08-03 17:57:13
18
ali_writes_011
༺ عَــلِــی رائــٹــس ༻ :
ہم بھی اس فہرست میں شامل ہیں جانان 💔🥹
2026-08-08 18:49:07
15
noroz545
it's me🙂❤️ :
وو میرے بیگیر بی رہ لیتا تھا گسے میں مجھے سب کچھ کہے دیتا تھا مین چپ چاپ سنتی رہتی تھی وہ ایسا جادو کر لیتا تھا
2026-08-10 09:37:57
5
sardarkhan80423
♛ S A R D A R 𓅃 :
hyeee yee ghazal 💔🥺
2026-08-07 15:38:43
7
malihakashezada
Mano🌷 :
hay drd 💔😭
2026-08-05 14:48:45
9
itswarda167
~its--warda~ :
m sunti hn east ko room😭
2026-08-29 11:41:47
5
queenofficial035
꧁༒♛ 𝔔𝔲𝔢𝔢𝔫🤐♛༒꧂ :
same😭😭😭🫀
2026-08-07 03:09:36
9
arbisultan4
arbi sultan 101 :
تجھ کو گلے سے ہم تو ہزار ملتے کیا کرے مہدی صنم جو تو نے لگائی ہے ہاتھ سے میں دی صنم جو تو نے لگائی ہے ہاتھ میں یہ عاشقوں کا خون ہے یہ عاشقوں کا خون ہے رنگ ہنا نہیں میں منتظر کدا کہوں
2026-08-10 08:26:55
7
badshah_846
A⚡️ad Marw👑t 🚩 :
Mene is Ghazal ko pori raat sunna hain buhut khoob🖤
2026-08-06 18:44:36
6
mansoor.khaan804
IK.Tiegar.804💔 درد من زڑہ💔 :
جس کا دل ٹوٹا ہو، وہی اس درد کو حقیقت میں سمجھ سکتا ہے۔ 💔 ہر زخم نظر نہیں آتا، کچھ درد صرف محسوس کیے جاتے ہیں۔
2026-08-05 19:48:26
7
salarhussain4512
SalarHussain👑 :
انا پرستوں کو بدعا کی طرح لگتی ہے محبت ۔۔۔۔🥰🥰
2026-08-06 17:27:36
7
zainafridi776
꧁ঔৣ☬💞 KMK Afridi 302💞 🔥☬ঔৣ꧂ :
mene 2024desamber me 1den.me.30 dapa Sona he qasam se😭😭😭
2026-08-05 11:02:39
8
umarrajpot112
umarrajpor112 :
"*"ادھورا محسوس کرتے ہیں خود کو آج کل"*" "*"جیسے چھوڑ گیا ہو کوئی تعمیر کرتے کرتے
2026-08-09 13:06:12
8
iamthebossnow2
✌️آزاد پرندا✌️🚭 :
محبت کی بے بسی کوئی ہم سے پوچھیے محبوب سامنے آکر بھی نہیں دیکہتا ہمیں اور پھر ہم صرف اپنی قسمت کو روتے ہیں کاش ہم بچ جاتے اس عشق سے
2026-08-09 02:42:58
6
To see more videos from user @janiwrites61, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About