@shaggirajput4: دین وہی ہے جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے سکھایا۔ قرآن و سنت میں تیجہ، چالیسواں، سالانہ ختم، یا مخصوص دنوں پر “قل” دلانے کی کوئی تعیین موجود نہیں۔ کسی عبادت یا رسم کو دین کا حصہ سمجھ کر لازم بنا لینا درست نہیں۔ مرحوم کے لیے سب سے بہتر تحفہ یہ ہے کہ: • اس کے لیے اخلاص کے ساتھ دعا کی جائے۔ • اس کی طرف سے صدقہ کیا جائے۔ • اگر اس پر قرض ہو تو ادا کیا جائے۔ • اس کی نیک وصیتوں کو پورا کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: “آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا۔” (سورۃ المائدہ: 3#Followformorevideos❤️
نہیں تو بعد میں قل خوانی یا ختم شریف میں کونسا گناہ ہے محترمہ؟
2026-08-03 12:15:37
51
Muhammad Ali :
Beshak
2026-08-09 06:01:53
0
justice :
thanks
2026-08-08 21:54:45
0
khayal pur khan Hamdaan :
محترمہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کی جوانی میں برکت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲
2026-08-01 16:55:32
49
علامہ نورالحسن شاہ ہاشمی :
اچھا محترمہ قرآن میں جنازہ ہے
2026-08-04 18:21:19
5
queen 3322 :
بالکل ٹیھک 🙂💯
2026-08-06 15:24:11
12
❤️Ch Noman Kamboh❤️ :
درست فرمایا
2026-08-03 20:09:12
6
SHAH :
right 💯
2026-08-03 08:24:44
7
چوہدری امانت رتالا گجر پسرور :
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2026-08-04 10:36:56
5
Aqib Qureshi Ziai،786 :
khtam py quran khawani NAT khawani hur Allah rasool Ka zikar hota hai،hur marny waly ki bakshesh k leya dua hoti hai،gareeb he khaty hain Imran khan nawaz shareef ya Hur koi b khas ni ya sapashli kesi ko ni bola jata،baki quran o hadees me mana b ni hai،،asal masla apko zikry rasool s a w sy hai
2026-08-02 15:27:14
9
sufyan Toor :
جب اللہ کہ راستے کو چھوڑیں گے تو مشکلات ہی ہوں گی
2026-08-04 04:29:17
6
Bashir Ahmed kobhar :
@saad cheema:بہن آپ کی سب باتیں ٹھیک ہیں سوائے جو آپ نے کہا قرآن خوانی کروا لو قرآن خوانی کیا ہے اس کا حکم کہاں ہے
2026-08-04 08:38:09
5
❤️قاری محمد أبوھریرہ❤️🇵🇰 :
بیشک👍 ھمارا الحمداللہ یھی قیدی ھے
2026-08-02 16:47:09
5
saad cheema :
بہن آپ کی سب باتیں ٹھیک ہیں سوائے جو آپ نے کہا قرآن خوانی کروا لو قرآن خوانی کیا ہے اس کا حکم کہاں ہے
2026-08-04 05:51:18
6
falak.asmaar :
بہن تمہاری آواز بہت پیاری ھے
2026-08-03 07:55:01
5
✮⃝❤✮⃝Tallha Rajput✮⃝❤ :
yes right 👍
2026-08-04 07:05:17
3
Muhammad Yaar :
بےشک
2026-08-04 06:30:40
3
mubashir Lakho :
right 👍
2026-08-04 11:09:33
5
ghulam yaseen :
ماشاءاللہ بہین بہت ہی پیاری بات کی ہے سلامت رہو
2026-08-06 18:08:49
0
Muhammad Nadeem :
right ✅️sister
2026-08-03 09:23:24
2
To see more videos from user @shaggirajput4, please go to the Tikwm
homepage.