@khafa_ghani: کبھی کبھی دل چاہتا ہے کسی ایسی جگہ چلا جاؤں، جہاں نہ لوگوں کا ہجوم ہو، نہ رشتوں کی الجھنیں، نہ کسی کی توقعات۔ جہاں صرف خاموشی ہو، فطرت کی سانسیں ہوں، اور میں اپنے بکھرے ہوئے وجود کو پھر سے سمیٹ سکوں۔ شاید انسان کو سب سے زیادہ سکون کسی جگہ سے نہیں، بلکہ خود سے دوبارہ مل جانے سے ملتا ہے۔ 🖤🍂 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba