@pkmap12: ہمیں بادشاہی نہیں چائیے۔ ہم کہتے ہیں پاکستان میں ورل آف لاء ہو۔ ہم چاہتے ہیں اس ملک میں آئین ہو۔ اس ملک میں بنیادی انسانی حقوق ہو۔ ہم چاہتے ہیں یہاں ظلم اور جبر کا تماشا نہ ہو۔ پانچ اگست کو عمران خان کے قید کے تین سال پورے ہو رہےہیں۔ سب کو پتا ہے یہ حکومت کسطرح وجود میں آئی ہے۔ کسطرح کے انتخابات ہوئے۔ میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تمام پارٹیوں کو کہوں گا کہ ۵ تاریخ کو تمام پاکستان شہروں میں ( تحصیل، سب تحصیل یا ضلعی) سطح پر ممکن ہو، نکل آئے۔ ہم تمام پارٹیوں سے یہ کہیں گے کہ ہمارے جلسوں میں نہ گالیاں ہوگی نہ مار داڑھ ہوگا۔ قائد حزب اختلاف، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان، چیرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی مشر محمود خان اچکزی#masharmahmoodkhanachakzai