@official_mf_vibes: عمر گزری ہے مگر دوست نہ بنانے آئے شاید ہمیں مراسم ہی نہ نبھانے آئے جن کی خاطر ہم نے لٹائے تھے اجالے اپنے وہی اندھیروں کا ہمیں رستہ دکھانے آئے ہم نے جو کھولے خلوص کے دریچے دل میں سب ہی یہاں زخموں کے بیج لگانے آئے چلو غیر تو غیر ہیں، سمجھ میں آتا ہے مرے اپنے کیوں مجھ کو یوں مٹانے آئے #unfrezzmyaccount #growmyaccount #viralvideo #fypシ #urdupoetryvibes