The heart, liver, kidney and foot amputation and regrowth including dental fillings is haram 😂
2026-08-03 01:03:34
0
چوہدری فہد وڑائچ :
oh bhai artificial hairs k baray main mana kia gaya ha
2026-08-03 03:42:29
0
zuhairkhan2796 :
gusal main aik min discount q?
2026-08-02 11:24:46
0
Doctor Directory :
وگ منع ہے ٹرانسپلانٹ تو علاج ہے- آپکے سمجھنے میں غلطی ہے
2026-08-02 09:04:03
8
Deen Mobiles Hazro :
@Deen Mobiles Hazro: اپنے ہی بالوں سے اپنے سر کا ٹرانسپلاٹ کروانا حرام ہے اس بات سے میں اتفاق نہیں کرتا علامہ صاحب اس حدیث کی بھی وضاحت فرما دیجئے گا فقہاء اس حدیث سے بھی قیاس کرتے ہیں حضرت عرفجہ بن اسعدؓ کی ناک جنگ میں کٹ گئی تھی۔ انہوں نے پہلے چاندی کی ناک بنوائی، لیکن اس میں بدبو آنے لگی، تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں سونے کی ناک لگانے کا حکم دیا۔
حوالہ:
* سنن ابی داود: حدیث 4232
* کتاب: کتاب الخاتم
* باب: باب ما جاء في ربط الأسنان بالذهب
اس حدیث سے فقہاء نے یہ اصول اخذ کیا ہے کہ جسم کا عیب دور کرنے کے لیے علاج یا مصنوعی عضو لگوانا جائز ہو سکتا ہے، اور اسی اصول کو بعض معاصر علماء نے اپنے بالوں کے ہیئر ٹرانسپلانٹ (جب اپنے ہی بال منتقل کیے جائیں) پر بھی منطبق کیا ہے۔
2026-08-03 03:59:40
1
nOOn :
مولوی صاب لوگوں کو جینے دو۔ پہلے تصویر، لاوڈ سپیکر، ٹی وی وغیرہ کو ممنوع قرار دیا گیا تھا۔
2026-08-02 04:03:08
8
دیوانہ یار دا :
محترم انسان کے بال کی بنی ہوئی وگ حرام کیوں ہے اور جانور کے بال کی حلال کیوں اس میں کیا حکمت ہے اور اپنے سر کے بال ہی اپنے سر پر ٹرانسپلانٹ کروانا بھی حرام کیوں رہنمائی فرما دیں
2026-08-01 20:25:20
1
Mubashar Amin Choughatta :
What about heart surgery.. teeth implants and other too many organ transplants
2026-08-01 19:29:53
1
Malik irfan :
hadees ka hawala dain plz.logon ko gumrah na karain
2026-08-02 10:36:54
1
KINDNES. :
اس مسئلہ میں نظر فرمائیں۔
واصلہ اور مستوصلہ مؤنث کے صیغے ہیں۔ عورت کے بال ستر ہوتے ہیں۔
مردوں کا کیا حکم ہوگا
2026-08-01 17:21:22
5
Maaz Khan Afridi :
دانت پر اگر کوئی کور ہو کیونکہ دانت ادھا ہے غسل ہوتا ہے یا نہیں
2026-08-02 06:06:53
2
user4688123946574 :
مجھے تو لگ رہا ھے آج کل مولویوں کی تقریریں سننا حرام ھے ۔کیونکہ یہ علماء سو میں آتے ہیں
2026-08-02 10:23:20
3
🫀 Mehran. ِگـِٗـجِْٓـٔر🥀 :
بال خریدنا یا بیچنا کیسا ہے
2026-08-01 16:49:05
1
Shafiq Jarral Kashmi :
مولانا صاحب اپنے بال لگوانا ٹرانسپلانٹ کرنا حرام نہیں ہیں بقول اپ کے جو حوالہ دیا ہیں حدیث کا ، بالوں کو بالوں سے باندھنا۔ جبکہ ٹرانسپلانٹ میں اپنے بال سرجری کر کے لگائے جاتے ہیں ۔ اس ہیر ٹرانسپلانٹ کو کسی عالم نے حرام قرار نہیں دیا ۔ لوگوں میں تذبذب نہ پھیلائے ۔
2026-08-03 04:45:03
2
AL.AIN king👑 :
Ye bakwas hai
2026-08-01 19:15:30
0
Sardar Ahmad Khan Ruumi :
molana fazlu rehman kesi bussines k beghair 9 arab k asasay bana diya hai pher wo kaisay halal hai ???
2026-08-02 21:13:02
0
aftab tanoli :
حضرت لوگوں کو استبرا کے بارے میں بتاو 100 میں سے 95 % لوگ استبرا کرتے ھی نہیں۔اور نہ ھی لوگوں کو پتہ اس بارے میں ۔میں نے جس سے پوچھا وہ یہ ھی کہتا ھے پشاب کرنے کے بعد پانی سے دھو لو استنجا ھو جاتا ھے ۔جب پشاب کی نالی میں جو قطرے رہ جاتے ہیں ان کو اگر خشک نہ کیا جاے وہ قطرے بعد میں ہر صورت خارج ھوتے ہیں جن سے کپڑے اور جسم ناپاک ھو جاتا ھے اور اسی حالت میں لوگ نماز پڑھ لیتے ہیں ۔ناپاکی کی حالت میں نماز باطل ھے ۔اس وقت میرے خیال کے مطابق بہت سارے لوگ اس حالت میں نماز پڑھتے ہیں۔بالوں وألا مسلہ 4یا 5% لوگوں میں ھے جب کے استبرا والا مسلہ 95% لوگوں کا ھے۔
2026-08-03 06:11:19
1
Sajid Rizwan :
مولوی صاحب معذرت کے ساتھ آپ کو مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔
2026-08-02 15:02:07
2
Lazy0ne :
یہ مسئلہ آپ نے ٹھیک نہیں بتایا۔۔۔۔۔ مزید تحقیق کریں۔۔۔۔!!!
2026-08-02 16:30:32
1
Travel House :
غلط مسلہ بتا رہا ھے طارق جمیل صاحب نے اپنا کروایا ھے اگر حرام ھوتا تو وہ کرواتے ؟
2026-08-02 14:08:24
1
Muhammed Masroor :
tariq jameel sahab transplant ker liya, unko nai pata tha haram or halal ka? bhai hadis batao , usko tasdiq kerna zaruri ha
2026-08-02 12:58:42
1
Pathan :
ye suna h mgr smjh nhi aata k insan k bal to pak h or khud k bal khud hi lg gae yo or etraz nhi hona chahiye the mgr sidha hram q kha gya hoga
2026-08-01 19:45:08
0
IMRAN ABBAS :
ہیر ٹرانسپلانٹ کیسے حرام ہو گیا ہے ۔ اس طرح دل کا ٹرانسپلانٹ کرانا کیسا ہے
2026-08-02 13:32:02
1
Abdul Qadoos :
kis surat ha halal hai or kis surat ma Haram ha
2026-08-01 19:04:03
1
Abdul Qadoos :
saloon ka Kam ka bara ma Kuchs batya
2026-08-01 19:03:28
1
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm
homepage.