@hussan_parsat8: ایک مرد ہمیشہ اپنے خاندان کی حفاظت کرتا ہے، یہاں تک کہ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈالتا ہے۔ اصلی اور نقلی کوئی مرد نہیں ہوتأ, اپنی عورت کے لیے ہر مرد ہی اصلی ہوتأ ہے اور ہمیشہ اس کے ساتھ مُخلص رہتأ ہے۔ يہی مثال جانوروں میں بھی پائ جاتی ہے۔ ❤️ #waqaryousafzai #viral #aesthetic #foryou #trend