@crashine: اور کوئی اسے معیوب نہ سمجھے۔۔ بس اللہ کرے یہ آخری سال ہی ہو جو اپنے ماں باپ سے دور ہوں۔ میں ان کے پاس چلی جاو۔ ایسی فضا میں جس میں ان کی موجودگی کا احساس ہے۔ میری زندگی کے مشکل ترین سالوں کو اگر میں یاد کرونگی تو وہ یہ ہی سال ہو گے جن میں امی ابو مجھ سے بہت دور ہے۔۔ میری جنت میری امی اور ابو۔ #viral #foryou #tiktok #unfrezzmyaccount #growmyaccount