@mulana.saeed.ur.rahman: گزشتہ رمضان المبارک میں مدینہ منورہ کی وہ بابرکت ملاقات، جب حضرت شیخ ادریس شہیدؒ، مولانا عبدالْحلیم دیر بابا جی صاحب، اور حضرت شیخ سعید الرحمٰن صاحب ایک ساتھ تھے۔ ان بزرگوں کی آپس کی محبت، اخلاص اور احترام کسی سے پوشیدہ نہیں۔ ان کی باہمی الفت ہر ملنے والے کے دل پر اثر چھوڑ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت شیخ ادریس شہیدؒ کے درجات بلند فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کی دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا عبدالحلیم دیر بابا جی صاحب اور حضرت شیخ سعید الرحمٰن صاحب کو صحت، عافیت، درازیٔ عمر اور دینِ اسلام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️ مدینہ منورہ کی یادیں… محبت، اخلاص اور روحانیت کا حسین منظر #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #viral #100k