@nixxieclip: si kuyus kuyus ini tukang dorong #luthfihalimawan #luthfimk2 #motionklip #ezklip #celink

𝗡𝗶𝘅𝘅𝗖𝗹𝗶𝗽.
𝗡𝗶𝘅𝘅𝗖𝗹𝗶𝗽.
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 01 August 2026 16:59:34 GMT
29310
1121
6
92

Music

Download

Comments

jarlixdy
jarr. :
live kapan ini ko ga ada notif di gw
2026-08-02 16:42:37
3
keluargacemara7303
diablo :
wkwkwk
2026-08-02 10:46:36
1
raihansimanjuntang
ig:tyzrt0 :
doksli
2026-08-02 08:10:22
7
lielowwfermoma
Fadlinurul h. :
😁😁😁
2026-08-02 08:21:13
1
To see more videos from user @nixxieclip, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا تھا جو تم مل جاتے مجھے میں نے کوئی دنیا تھوڑی مانگی تھی بس ایک تمہیں ہی چاہا تھا میں نے نہ کوئی اور خواہش پالی نہ کوئی اور خواب دیکھا یہ دنیا لوگوں سے بھری پڑی ہے مگر میری دنیا تو تم سے شروع  اور تم پر ہی ختم ہو گئی مجھے اس بات کا ملال تو رہے گا کہ میں ایک شخص کو حاصل نہ کر سکی کیا میں نے اپنی حیثیت سے بڑھ کر مانگا لیا تھا کیا میری اتنی بھی حیثیت  نہیں کہ میں تمہیں پا سکتی تم اپنا معیار اتنا اونچا لے گئے  کے میں تم تک پہنچ نہ سکی کبھی ہم ایک ساتھ رو برو بیٹھتے تھے  یوں لگتا تھا تم کبھی جدا نہیں ہو گی تم تو حاصل ہو کر لا حاصل ہو گئے تم نے سوچا ہے میں کیسے رہوں گی تمہارے بغیر تمہارے بعد تو یہ دنیا بھی ویران لگتی ہے مجھے میں نے تمہیں ہر دعا ہر سجدے میں مانگا مگر تمہیں پھر بھی نہ پا سکی اس بھری دنیا میں مجھے تم نہ ملے اب تمہارے بعد کسی شے کی آرزو نہیں رہی میری آرزو تو بس تم تھے میں نے تم پر اپنا قیمتی وقت خرچ کیا اپنی انمول محبت تم پر لٹائی  پھر بھی تمہاری محبت خرید نہ سکی اب خود کو کتنا غریب سمجھتی ہوں میں تمہاری پُہنچ سے کتنی دور ہوں میں#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity

About