@khamoshlafz96: یا اللہ! مجھے صبر نہیں آتا، میں اندر سے ٹوٹ چکی ہوں... 😭پلیز یا رب! مجھے میری زندگی میں ہی وہ دن دکھا دے، مجھے وہ انصاف دکھا دے جو اس نے میرے ساتھ کیا ہے۔ میری تڑپتی روح کو سکون دے دے۔ آمین۔ 🥺💔..#AllahKaInsaaf #MakafatEAmal #BrokenHeart #Sabar #DeepLines