@kamrnkhan.1: #آرمی چیف نے 2023 میں تاجروں کو یقین دہانی کروائی تھی کہ SIFC کے تحت عرب ممالک سے 75 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو رہی ہے وہ 75 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری تو نہیں البتہ اب سسٹم کے Collapse ہونے کو تسلیم کرلیا گیا ہے ، اعتراف نااہلی !!#رہائی_مزاحمتی_جدوجہد_سے #peshawarjalsapti #ExpressNews #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں