@KB Services:زیادہ کچھ نہیں کہوں گا بس میرے اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے😳😳
بڑی جلدی ہم سب نے مر جانا ہیں اور قبر میں دفن ہونا ہے اور اس دن کو یاد کرو جب تنہا قبر میں سونا ہے اور ہمارے اعمال کا حساب کتاب ہونا ہے
اللہ عزوجل آپ پر اور ہم سب پر اپنا رحم اور کرم فرمائے
آمین ثم آمین بجاالنبی آمین