اللہ تعالیٰ تجھے تیرے رحمان ہونے کا واسطہ ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اہل بیت علیہ السّلام کے صدقے مجھے میرے مرشدوں کے صدقے اس بار بیٹا عطا فرما دے آمین یارب العالمین میں اس کا نام محمد احمد غازی رکھوں گا انشاء اللہ محمد
2026-08-03 10:00:03
5
☠︎ 𝘼𝙨𝙖𝙙 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖𝙝 ☠︎ :
ONE DAY INSHALLAH
GOING TO MADINA ♥️
2026-08-03 14:44:46
3
Mir Rustam Baloch :
Muhammad saw
2026-08-02 16:31:10
2
Abu ul Hassan Rajput :
🌹👑::الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ♥️وعلی الک واصحبک یا سیدی حبیب اللہ ﷺ♥️
2026-08-03 23:05:17
7
ISLAMIC CENTER 🏐 :
Allah pak Muhammad SAW ❤️
2026-08-03 06:18:53
4
abdullah 786 :
Hazrat Muhammah saw ❤❤❤
2026-08-02 04:46:00
1
🔇🇳🇵 AHMAD_👽------🚫🇦🇪 :
mashallah 🥰🥰🥰
2026-08-02 15:11:08
2
PALESTINE🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸 :
💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم💞
2026-08-02 16:59:31
7
Atta. Awan :
I love Hazrat Muhammad 💕🥰🥰💕
2026-08-04 06:32:17
6
༒☬MF Jani☬༒ :
Allah pak love you 😘😘
2026-08-04 02:35:08
7
Zoya queen 👑💖 :
قربان جاؤں اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر 🥰 ❤️ایک دن انشاء اللہ والدین کے ساتھ جاؤں گی مدینہ منورہ آمین ثم آمین الٰہی آمین انشاء اللہ 🤲 🥹 آج شدت سے تیرے گھر کی یاد آرہی ہے مولا دل کرتا ہے 🤲🥺🥹سجدے سے سر اٹھاوں سامنے تیرا حرم ہو 🥹 عبادت کا رُخ مکہ ہے❤️🥹 اور محبت کا رُخ مدینہ ❤ یا رسول اللّٰہ یہ تھکی ہوئی روح آپ سے ملاقات چاہتی ہے یہ دل خواب میں آپ کا چہرہ مبارک دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے ایک خواہش ہے کہ موت سے پہلے یہاں آ سکوں یہ بیمار دل آپ کی محبت اور شفقت چاہتا ہے مجھے اس راستے سے گذرنا ہے جہاں سے آپ گزرے یا رسول اللّٰہ یہ دل آپ سے بہت پیار کرتا ہے یا رسول اللّٰہ میری جان آپ پہ قربان یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🥺🌹 "یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ جانے کی سعادت عطا فرما۔ ہمیں روضۂ رسول ﷺ پر حاضر ہوکر درود و سلام پیش کرنے کی توفیق دے۔ ہمارے دلوں کی یہ تڑپ قبول فرما، ہمارے قدموں کو اس پاک زمین کی زیارت نصیب کر اور وہاں کا سفر ہمارے لیے آسان اور بابرکت بنا۔ یا اللہ! جیسے تو نے اپنے نیک بندوں کو یہ سعادت دی ہے، ویسے ہی ہمیں، ہمارے گھر والوں اور سب چاہنے والوں کو بھی عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲🥹❤️🩹🙏
2026-08-06 11:06:31
3
Zay ✨ :
Allah hmain bhi apny Ghar bulay ameen 🤲🤲
2026-08-03 19:49:32
2
̶ͨ ̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝙕𝙖𝙧𝙢𝙚𝙨𝙝 :
SubhanAllah
2026-08-04 04:42:20
6
دیوان مصطفی کریم ﷺ 😘❤️ :
2026-08-03 07:00:57
3
Hamza khan :
Teri rah takty takty🥺
2026-08-02 10:59:08
2
Ali Imran waseer :
اللہ سب کی دعائیں قبول فرما🥰
2026-08-05 02:10:48
1
🌺زوجہ وسیم 🌺 :
Allah pak apk nseeb ma br br hazrii likh dy 🌺 duwon ki apeel
2026-08-03 12:59:11
1
syedzadi😭😭😭 :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺
2026-08-04 01:15:34
3
mohtarma :
inshallah inshallah
2026-08-02 06:19:36
1
꧁༒ мυнαммα∂ ιℓуαѕ ༒꧂ :
اس حدیث میں نبی کریم ﷺ نے بتایا کہ صدقہ صرف مال خرچ کرنے کا نام نہیں، بلکہ ہر نیک کام بھی صدقہ ہے۔ خوش اخلاقی سے ملنا، مسکرا کر بات کرنا اور دوسروں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات میں مدد کرنا بھی اللہ تعالیٰ کے نزدیک باعثِ اجر و ثواب ہے۔ مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق اور حسنِ سلوک کے ذریعے لوگوں کے لیے آسانی اور خیر کا ذریعہ بنے۔
2026-08-04 04:14:39
1
Moon🌙✨ :
মাশাআল্লাহ
2026-08-08 10:35:50
0
To see more videos from user @naveed.aesthetic3, please go to the Tikwm
homepage.