@veerandil8: شاید میری سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ میں نے محبت کو کھیل نہیں، عبادت سمجھا۔ ہر دعا میں تمہیں مانگا، ہر خوشی تمہارے نام کی، اور ہر درد خاموشی سے اپنے حصے میں رکھ لیا۔ مگر محبت ایک دل سے نہیں نبھتی، اسے دونوں طرف سے سچا ساتھ چاہیے۔ آج بھی تم سے نفرت نہیں کر سکا، کیونکہ سچی محبت نفرت نہیں سکھاتی… صرف خاموشی سے ٹوٹ جانا سکھاتی ہے۔ میں اپنی محبت میں ہار گیا… مگر اپنی محبت کو کبھی ہارا ہوا نہیں مانا۔ 🖤 — HEER #fyp #viral #foryou #heartbroken #sadstatus