@aziz_alkarimi: بے وقوف ادمی اج تک مینڈیٹ چوروں کے ساتھ آپ دے رہے تھے اور آج انکے خلاف ہمیں نکلوا رہے ہو __ہم تو اٹھ فروری سے نکلنے آ رھے ہیں ان کے خلاف اور آپ ابھی نیند سے اٹھے ہو کیا۔؟؟ #creatorsearchinsights #pakistan #foryou #پاکستان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن