@losthim121: ایک ایسے انسان سے محبت کا روگ پال لینا جو پہلے ہی کسی اور کا محرم ہو، انسان کو زندہ لاش بنا دیتا ہے۔ دنیا کی نظر میں ہم گناہ گار ٹھہرے اور اپنوں اور بیگانوں، سب کی نفرتوں کے تیر ہمارے ہی سینے پر آ کر لگے۔ جن لوگوں سے کبھی کوئی واسطہ بھی نہ تھا، وہ بھی آج ہمارے دشمن بن کر کھڑے ہیں۔ ہر طرف سے ملنے والی ملامت، ت طعنے اور نفرت کی دیواریں دل کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہیں۔ سب سے بڑا دکھ یہ نہیں کہ دنیا دشمن بن گئی، بلکہ سب سے بڑا درد یہ ہے کہ جس کی خاطر پوری دنیا سے دشمنی مول لی، وہ بھی کبھی مکمل طور پر ہمارا نہ ہو سکا۔ یہ وہ گہرا زخم ہے جو نہ بھرتا ہے اور نہ ہی انسان کو سکون سے جینے دیتا ہے… بس ہر پل، ہر لمحات، آنکھیں خاموشی سے روتی رہتی ہیں #newaccount💔 #foryou #viral #fyp #veiwsproblem😭