@sultan_zeb_804: افتخار 🆚 وقاص 💀🔥 Here we go firts ball of the extra series 😩 160.1 KMPH 💀 پچھلے میچ میں وقاص نے خطرناک افتخار کو چیلنج کیا تھا، لیکن جب دوسرے میچ میں دونوں آمنے سامنے آئے تو افتخار نے اپنی تباہ کن یارکر سے وقاص کو پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ کر دیا۔ 💥🔥 افتخار نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ KSL کا اصل خطرناک ڈینجر مین وہی ہے، جو بڑے بڑے خطرناک بیٹرز کو بھی پلک جھپکتے ہی پویلین کی راہ دکھا دیتا ہے۔ 🏏💀🔥 چیلنج کرنا آسان ہے، مگر افتخار کی یارکر کا سامنا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں! 😈🔥 #viral #cricketedits🏏 #viralvideo #cricketedits #foryou