@abdullah_ali812: ہر شخص ہمارا تابعدار رہا مگر رہا اپنے مطلب تک🙂 *وفا کے نام پر سب نے وعدے کیے، نبھایا کسی نے نہ ایک پل تک دنیا کا دستور ہی یہی ہے نا جب ضرورت تھی تو "تم" تھے، جب مطلب نکل گیا تو "وہ" بن گئے۔ دل چھوٹا مت کرو۔ جو اپنے مطلب کے تھے وہ چلے گئے، جو سچے تھے وہ ابھی بھی ساتھ ہوں گے 💫 #foryou #deeplines #viral #100k #unfrezzmyaccount