ہم لوگوں کی آدھی باتیں اس فقرے پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر امی ہوتی تو سب کچھ ٹھیک ہوتا😔
2026-08-02 10:14:46
105
ملک ساجد 🖤 :
Caption send me 🥹❤️🩹
2026-08-02 04:32:01
14
ᥫ᭡ خان :
دنیا میں ہر شخص محبت کا دعویٰ کر سکتا ہے، مگر ہر شخص وفادار نہیں ہوتا۔ وفا الفاظ سے ثابت نہیں ہوتی، وقت سے ثابت ہوتی ہے۔ کردار تقریروں سے نہیں بنتا، فیصلوں سے بنتا ہے۔ اس لیے زندگی میں ایسے لوگوں کو تلاش نہ کرو جو تمہیں ہر روز محبت کا یقین دلائیں، بلکہ ایسے لوگوں کو پہچانو جن کے عمل ہر دن یہ بتائیں کہ تم اُن کے لیے اہم ہو۔ کیونکہ وقت گزر جاتا ہے، حسن ڈھل جاتا ہے، مگر اچھا کردار اور سچی وفا انسان کو ہمیشہ خوبصورت رکھتی ہے
2026-08-02 10:33:47
20
سيد امجد علي شاھ :
وہ پل اتنے حسین تھے کہ ہم
تصویر لینا ہی بھول گئے🥹
2026-08-02 09:55:17
71
Aبُᴅُᴜْلِʟَᴀٔحٰ.🐺 :
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم مل جائے۔ وفادار تو ایک شخص بھی بہت ہے
2026-08-02 08:45:29
33
Shaista Ali892 :
"جن رشتوں میں خلوص ہو، وہاں تعداد کی کوئی اہمیت نہیں رہتی۔"🍂
2026-08-03 02:13:56
23
🫀 ایک عام سا لڑکا 🫀 :
فاصلے ایسے بھی ہوں گے سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا وہ میرے، پر میرا نہ تھا🥹🫀 "
2026-08-02 15:31:41
34
Hafsa Amna :
کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں💦
جن کی ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں💔💯
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ jigrii Jana👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-08-04 06:50:28
12
Imran Khan 12r :
caption bro
2026-08-02 08:31:16
10
Sadia Khan :
یا اللہ سب بہن بھائیوں کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما آخرت کا کوئی پتا نہیں ہے لیکن دنیا میں 🖤 جو دوزق ہے وہ جوانی کی غربت ہے اس لیے جو بھائی پردیس میں ہیں ان کو صحت عطا فرما اور جو بھائی یا بہن ہیں کسی وجہ سے پریشان ہیں ان کی ہر پریشانیوں کوختم کر دے اور ہر مشکل ان کی اسان کر دے اور جوان کی دل کی خواہش ہے وہ پوری کر دے امین 🤲🤲 اور جو میری بہن یا بھائی میرا یہ کمنٹ دیکھے گا ان کو دل سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ