@tjdigitalofficial: چیچہ وطنی: رضا الیکٹرانکس پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، پلازہ مکمل طور پر جل کر خاکستر، کروڑوں روپے کا نقصان چیچہ وطنی کے کالج روڈ پر واقع رضا الیکٹرانکس پلازہ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث پورا پلازہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا، جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں کروڑوں روپے مالیت کا سامان اور دیگر قیمتی اشیاء جل کر تباہ ہو گئیں۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کے چیف آفیسر پیام غنی، ستھرا پنجاب، واپڈا چیچہ وطنی، ریسکیو 1122 سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، جبکہ شہریوں نے بھی امدادی کارروائیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ پلازہ میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے تاحال امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ریسکیو اہلکار اور متعلقہ اداروں کے عملہ آگ بجھانے اور صورتحال کو کنٹرول کرنے میں مصروف ہیں۔ اللہ تعالیٰ رضا الیکٹرانکس پلازہ کے مالکان کو اس بڑے نقصان پر صبر و حوصلہ عطا فرمائے، ان کے کاروبار میں دوبارہ برکت عطا کرے، اس نقصان کا بہترین نعم البدل عطا فرمائے اور انہیں آئندہ ہر قسم کی آفات و حادثات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ #citypressclubchichawatni

Tahir Jawad Malik official
Tahir Jawad Malik official
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 August 2026 18:45:10 GMT
9058
329
12
34

Music

Download

Comments

sajidgujjar6
Sajid GujjarMobile🇵🇰 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🥲 اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر عطاء فرما اور اپنے غیبی خزانے سے ان کی مدد فرما آمین
2026-08-01 20:02:35
3
useraneeskhan123
Anees khan :
اللہ پاک اسد برادران کو صبر جمیل عطا فرمائے اور نقصان جو ہوا ھے اس کا ازالہ کرے
2026-08-01 20:11:04
1
azan31820
AZAN :
Allah pak kahir kare
2026-08-02 00:31:24
0
king_of_asf
ᤢᤢᤲ᤺࿇༺( CAPTAIN..HARIS)༻༽࿇ :
my inky haq my Dua hi kr skta ho likn wo khty hain h logo pr zulum kro. gy to uska anjam dunyia my hi jhelo gy ya log 50 hazar ki cheese 150 hazar my dety hain to azab to aye ga
2026-08-02 01:48:50
0
zian24315
Zain Gujjar 3912L :
🥰🥰🥰
2026-08-02 01:45:43
0
farhankashif222
M Farhan :
💔😰🤲
2026-08-01 18:48:34
0
abdul.gaffoor.gujjar
@abdul gaffoor gujjar :
👍👍👍
2026-08-02 00:36:44
0
mianraheel158
Mian Raheel :
💔🤲
2026-08-01 21:05:17
0
user035310157
Naveed Ahmad :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-01 20:50:58
0
abdul.gaffoor.gujjar
@abdul gaffoor gujjar :
🤲🤲🤲
2026-08-02 00:37:21
0
zian24315
Zain Gujjar 3912L :
😍😍😍
2026-08-02 01:45:48
0
To see more videos from user @tjdigitalofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About