Sorry Sis mera pass likes limit hatam ho gai but ma ap ki video repost karta hon
2026-08-01 19:46:21
1
Atta.Jatt badsha.Kashmiri🇦🇪 :
تمام ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اللہ پاک اپنی رحمت سے نوازا ہے اللہ ہی آپ کی حفاظت فرمائے آمین ہم آپ کے ساتھ ہیں سرخ سلام آپ کو اللہ تعالیٰ کامیاب کرے آمین ثم امین🤲🤲🤲۔۔۔🥹🥹🥹🥹😢
2026-08-02 03:31:42
19
mansoor_12dxb :
:اللہ تبارک تعالیٰ سب ماواں بہنوں بیٹیوں کو اپنے حفظ امان میں رکھے
2026-08-02 09:24:41
17
samiullah kashmir :
اللہ تعالٰی تمام کشمیری بھائیوں کو سلامت رکھنا
2026-08-02 10:03:29
10
ch Shafique Kashmiri :
اللہ پاک ہماری ماؤں بہنوں کی حفاظت کرے
2026-08-02 12:38:23
5
ImiKhanSahil :
@زندگی کی منزل موت ہے 💯:کشمیر کے بہادر بھائیو اور بہنو! آزمائش کی یہ گھڑی ہمیشہ نہیں رہے گی۔ ہم آپ کے درد، قربانیوں اور استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں، اور میری دعائیں ہر لمحہ آپ کے لیے ہیں۔یا اللہ پاک تو خود کشمیر والوں مسلمانوں کی غیبی مدد فرما اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے، آپ کو صبر، ہمت اور امن عطا فرمائے۔ ان شاء اللہ اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے۔
2026-08-02 03:41:28
9
Azhaarabbas007 :
یااللہ پاک کشمیر کی بہادر بہنوں کو ماؤں کو بیٹیوں کو اپنی رحمت سے محروم نا ہونے دینا ان کو کامیابیوں سے نواز دے آمین 🤲
2026-08-02 05:38:15
10
kashmiri 786 :
allah pak kamayb kary sab ko salamt rakha ameen soma ameen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-02 03:21:28
7
Jaweriya princess 💞 :
2026-08-02 04:10:28
4
اداس پنچھی :
تمام ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اللہ پاک اپنی رحمت سے نوازا ہے اللہ ہی آپ کی حفاظت فرمائے آمین ہم آپ کے ساتھ ہیں سلام سلام ہو آپ کو اللہ تعالیٰ کامیاب کرے آمین ثم امین
2026-08-01 19:52:29
6
MB KHAN :
💝🤲
2026-08-02 07:05:58
1
Jaweriya princess 💞 :
2026-08-02 04:10:20
1
aftab ch :
2026-08-02 06:51:11
1
To see more videos from user @srinagarkashmir0, please go to the Tikwm
homepage.