@imran.rana988: "جب بھی تُو کسی کے لیے دعا کرے، میرا رب تجھے وہ سب عطا کرے۔ تیری جھولی خوشیوں سے ہمیشہ بھری رہے، بغیر مانگے تجھے ہر نعمت عطا کرے۔ اور جب تُو ہاتھ اٹھا کر دعا کرے، میرا رب تجھے مانگنے سے پہلے ہی وہ سب عطا کرے۔ آمین۔ #poetry #fyp #viral #shorts #views