@tanhamzaj7: خواب ٹوٹ جائیں تو جاگنا تو پڑتا ہے جن سے دل لگایا ہو کچھ سکون پایا ہو ان کے پیچھے میلوں تک بھاگنا تو پڑتا ہے آنکھ کے کناروں پر جب نمی اتر آئے دوستوں کو ہنس ہنس کر ٹالنا تو پڑتا ہے جب دعا ہی رد ہو تو پھر کسی سے کیا شکوہ بدنصیب لوگوں کو عشق میں محبت میں ہارنا تو پڑتا ہے 💔 #brokenheart💔sad_felling🥺💔 #unfrezzmyaccount #viralditiktok🔥