@_naynu: کبھی کبھی مجھے بہت گھبراہٹ ہوتی ہے۔ مجھے ہر پل یہی خیال رہتا ہے کہ اگر تمہاری توجہ میری جانب سے بوجھل ہو گئی تو میرا کیا ہو گا؟ اتنی دُور آنے کے بعد کیا تمہیں واقعی لگتا ہے کہ میں تمہیں یہاں ہارنے کے لیے لائی تھی؟ میرا دل ڈرتا ہے کہ کہیں میں تمہیں کھو نہ دوں۔ تمہارے ساتھ میں نے فقط ہم دونوں کی ایک خوبصورت دنیا سوچ رکھی ہے۔ میں تمہیں اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہتی ہوں۔ تمہارے بغیر جینے کا تصور میری روح کو جھنجھور کر رکھ دیتا ہے۔ یار تمہارے بغیر تو مجھے جینا آتا ہی نہیں۔ تم مجھے میرے حوالے نہ کرنا کبھی بھی، کیوں کہ میرے ہاتھوں سے میرا نقصان ہو جاتا ہے۔ تم میرے ہر فیصلے میں شامل ہو۔ میرا سکون، میری مسکراہٹ، میرا سُکھ اور میری ہر خوشی صرف تم سے وابستہ ہے۔ جب میں تمہیں دیکھتی ہوں نہ مجھے میرے سارے غم بھول جاتے ہیں۔ میرے دل چاہتا ہے کہ تمہارا ہاتھ تب تک تھامے رکھوں، جب تک تمہارے ہاتھوں پے میرے ہاتھوں کی لکیروں کے نشان چَھپ نہیں جاتے۔ تم ایک بار تمام عمر کے لئے میرے بن جاؤ نہ، میں ساری زندگی تمہارا صدقہ اتُارنے میں ہی گزار دوں گی۔ 🤍 #_naynu #fyp #viral #foryou #foryoupage
رب سے کتنا مانگا تھا میں نے وہ ایک شخص اور صرف مانگا نہیں تھا بلکہ یہ کہ کر مانگا تھا کہ یا اللّٰہ اگر بہترین نہیں ہے تو بہترین بنا کر دے دے
تاکہ نہ دینے کا جواز ہی نہ بچے لیکن اس نے مجھ سے چھیننا ہی بہتر سمجھا
وہ تو رب کائنات ہے وہ تو کر سکتا تھا اگر چاہتا تو پھر کیوں😭
کیوں؟
2026-08-02 08:03:59
7
Bilu😺 :
بہتر کس نے مانگا ہے تم کافی ہو اگر تم سمجھو تو۔❤️
2026-08-01 21:37:06
12
𝐏𝐑𝐈𝐍𝐂𝐄 𝒁𝑰𝑫𝑫𝑰 💅🏻🎀 :
please line send krde upr wale caption nhe line upr wale please koi send krdo please 🥺
2026-08-02 19:47:43
1
༄𝔼𝕞𝕚𝕚 ᭄✿𝕄𝕚𝕣𝕫𝕒࿐🎀 :
send caption plz..
2026-08-03 10:04:19
1
☛𝐷𝑒𝑐𝑒𝑛𝑡 𝑔𝑖𝑟𝑙☚🥀🥀 :
line's copy kr do
2026-08-02 11:28:58
1
𝑭𝒂𝒋𝒂𝒓🥀 :
caption
2026-08-02 03:36:11
3
CHINKU🐣 :
Deep thought 🥲❤️🩹
2026-08-02 13:24:38
1
گمنام لڑکئ :
اور کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں ❤️۔۔
2026-08-03 14:06:52
1
💢🄺🄰🄻🄻🅄 🫀 :
inshallah Meri jan hamesha Sath thy gy 🫠
2026-08-02 13:19:06
0
@bdullah.GUjjAR.❤ :
yrr yahi hl hia mera
2026-08-03 08:06:45
0
🌚💌 :
caption end h yrrrrr 🔥💗😩
2026-08-05 12:17:50
0
Mahi Rajput 🥰 :
ameen ameen ameen
2026-08-02 13:15:19
2
ladi :
hmmmmm
2026-08-04 16:05:12
0
✨Diamond_Clouds🍃 :
🤌🏻🍂wah wah
2026-08-03 07:04:30
1
ارباب جوئیہ ❤️ :
caption 😊
2026-08-02 14:39:52
1
Mano🦋 :
caption ❤️🩹🥲
2026-08-10 14:46:15
0
🦩 :
hyeeeeeee 😫😭
2026-08-04 06:01:57
0
Zabi DHurYana :
یوں آؤ میرے مقدر میں کہ تمہیں پا کر باقی
ساری عمر شکر ادا کرنے میں گزرا دوں🩵
2026-08-02 20:27:21
1
مہرراجہ👑 :
teriyan nishaniyan😐❤️
2026-08-02 20:09:06
2
𝙇𝙤𝙨𝙩 𝙞𝙡𝙡𝙪𝙨𝙞𝙤𝙣♣ :
@🫠💕
same
2026-08-03 11:01:04
0
💖JUTTI💖 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 05:29:38
3
💖JUTTI💖 :
🥺🥺🥺
2026-08-02 05:29:56
3
💖JUTTI💖 :
❤️❤️❤️
2026-08-02 05:29:30
3
To see more videos from user @_naynu, please go to the Tikwm
homepage.