@jani.jeya: بعض اوقات ہم اس لیے خاموش رہتے ہیں کہ رشتہ بچ جائے، مگر افسوس یہی خاموشی ہماری کمزوری سمجھ لی جاتی ہے۔ پھر وہی اپنے ہمارے صبر، محبت اور خلوص کو ہماری مجبوری جان کر دل دکھاتے رہتے ہیں۔ کاش ہر انسان یہ سمجھ پاتا کہ خاموش رہنے والا بے زبان نہیں ہوتا، وہ صرف رشتوں کی عزت کرنا جانتا ہے۔ 🍁💯 #😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊