@hasan_prast: رہنا تو پڑے گا مضبوط، چاہے کتنی ہی راتیں آنسوؤں میں کیوں نہ گزریں۔ کیونکہ جس دن یہ سارے درد ختم ہوتے ہیں، اور بیٹا کامیاب ہو کر گھر لوٹتا ہے، اُس دن ماں باپ کی آنکھوں میں جو سکون، فخر اور خوشی اترتی ہے، وہ ہر زخم کا مرہم بن جاتی ہے۔ تب احساس ہوتا ہے کہ خاموشی سے سہا گیا ہر دکھ، ہر قربانی اور ہر بےآواز تکلیف بےکار نہیں گئی۔ کچھ کامیابیاں صرف انسان کی نہیں ہوتیں، وہ ماں باپ کی دعاؤں کی جیت بھی ہوتی ہیں۔۔۔۔🥀🫀💯 #aesthetic #reels #foryou #bollywood #beauty
زندگی بہت مختصر ہے ،اسے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ جی بھر کے جیں ۔خوشی کے کسی لمحے کو ضائع نہ کریں ،رقص کریں ،ہنسیں ،محبت کریں ،اور ان لمحوں کو خوبصورت یادوں میں ڈالیں
2026-08-02 07:15:17
0
Murtaza Junior 🩺 :
حسن 🌸
2026-08-02 04:07:29
0
Hussain Afridi :
Siyara Film 📽️
2026-08-02 03:41:59
0
Naveed Ullah :
Hyyyyy🥰
2026-08-02 04:16:39
0
AbdurRehman🐺 :
Caption Raka ! 😭💔
2026-08-01 19:32:52
2
🐉RECOVERY MASTER 🦠🐍 :
SDR 🤣
2026-08-02 06:56:55
0
🥀 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 07:15:23
0
Shoaib khan :
♥️♥️♥️
2026-08-02 07:12:16
0
Muhammad Awais :
❤️❤️❤️
2026-08-02 03:21:22
1
Salahuddin Khan :
💖💖💖
2026-08-02 07:11:36
0
🇵🇰@COMRADE🇦🇫 :
❤️❤️❤️
2026-08-02 07:08:50
0
محمد رمضان بڑیچ :
❤️❤️❤️
2026-08-02 07:14:12
0
Noori khan :
🌹🌹🌹
2026-08-02 07:07:07
0
💫𝐒𝐀_𝐘𝐎𝐔𝐒𝐔𝐅 𝐊𝐡𝐞𝐥💫 :
💔💔💔
2026-08-02 07:06:47
0
ℋ𝓊𝓏𝒶𝒾𝒻𝒶 𝓀𝒽𝒶𝓃 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 19:34:40
0
To see more videos from user @hasan_prast, please go to the Tikwm
homepage.