@kimxsheikh7: میری اپنی پہچان ہے، میرے اپنے اصول ہیں۔ میں کسی کے نام، خاندان یا شہرت کے سہارے نہیں جیتا۔ جو عزت کمائی ہے، اپنے کردار سے کمائی ہے۔ میرے راستے کا فیصلہ میرے اصول کرتے ہیں، کسی خاندان یا پنڈی سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ 💀✊🏻 #unfreezemyacount #viewsproblem #viral #kashmirwithstand #unfreezemyacount