@user115384857: یہ ہائی ایس کی چھت پر رکھے تابوت شانگلہ کے اُن غریب نوجوانوں کے ہیں، جو روزگار کی خاطر سینکڑوں میل دور بلوچستان کی کوئلے کی کان میں محنت کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ افسوس! حکومت اس کے جسدِ خاکی کو گھر پہنچانے کے لیے ایک ایمبولینس تک فراہم نہ کر سکی، اور اہلِ خانہ کو اپنی مدد آپ کے تحت تابوت مسافر گاڑی کی چھت پر لے جانا پڑا۔ یہ منظر ہر حکمران اور سیاست دان کے لیے شرم کا مقام ہے۔ جب ایک مزدور کو زندگی میں سہارا نہ ملا اور موت کے بعد بھی عزت سے گھر نہ پہنچایا جا سکا، تو ایسے دعووں اور نعروں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ پلیز اس پوسٹ کو انسانیت کی حاطر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ نا اہل حکومت شرم سے ڈوب مرے شکریہ ❤️ 🫵 ☝️ ✅. ✍️🌹