@pmlf_media_cell_: پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) سندھ کے صدر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کراچی ڈویژن اور سندھ کے ضلعی صدور و جنرل سیکریٹریز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر کے بعد وہ خود سندھ کے تمام اضلاع کا مرحلہ وار دورہ کریں گے اور تحصیل و دیہات کی سطح تک تنظیمی اجلاس منعقد کرکے تنظیمی کارکردگی، مسائل اور تجاویز کا جائزہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی امیدواروں کا اعلان مناسب وقت پر باہمی مشاورت سے کیا جائے گا تاکہ پارٹی کا اتحاد برقرار رہے، غیر ضروری اختلافات سے بچا جا سکے اور مضبوط ترین امیدوار کو عوامی حمایت کے ساتھ میدان میں اتارا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ انتخابی کامیابی مضبوط تنظیم، اتفاقِ رائے اور عوام میں مقبول امیدوار کے انتخاب سے ہی ممکن ہے۔#viral #viralvideo #trending #trendingvideo #tren
پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے رہنما یونس سائیں اپنی سیاسی جدوجہد، عوامی خدمت اور پارٹی کے کارکنوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہمیشہ متحرک رہتے ہیں۔ ان کی قیادت اور مسلسل سیاسی سرگرمیاں پارٹی کو مضبوط بنانے اور عوام کی خدمت کے جذبے کی عکاسی کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
سید شہزاد علی p.s116
2026-08-02 11:35:36
3
علی ڈنواحمدانی :
2026-08-02 17:07:00
1
فقير۔رياض۔حسين۔جيهو :
ماشأاﷲ
2026-08-04 05:11:50
1
Ali Mureed :
❤️❤️❤️✌️✌️✌️✌️
2026-08-02 12:02:06
2
Abdul Malik :
💖💖💖💖🤲🤲🤲
2026-08-04 19:58:26
1
ᵁ𝙺 ᭄𝑵𝙊𝙊𝑅❣ :
mashallah
2026-08-02 04:34:52
2
humdard :
good
2026-08-04 05:52:40
1
Qurban Ali :
2026-08-02 17:38:05
1
Meerab Khan :
2026-08-02 07:26:15
1
kaskings :
sir abhi nhi Nikala ap visit Karna Ka liya q Ka ap KO sooba miljaya sooba Mila Jaya ga phir Karla Lana ap q Ka us ma Karachi nhi hoga
2026-08-03 11:56:08
1
Imtiaz :
saie aik district ko do din de please
2026-08-04 06:48:49
1
To see more videos from user @pmlf_media_cell_, please go to the Tikwm
homepage.