@alpha.lines66: ہم دوسروں کی غلطیاں تو دیکھتے ہیں، مگر اپنی غلطیوں کو اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ حقیقی تبدیلی دوسروں کو بدلنے سے نہیں، بلکہ خود کو بہتر بنانے سے شروع ہوتی ہے۔ ❤️🩹 آپ اس پیغام سے کیا سیکھتے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇#creatorsearchinsights #urduquotes #foryourpage #viwers