@itx__murad3: عجیب بات ہے بہت سے لوگ صدقہ صرف پیسوں کو سمجھتے ہیں۔ حالانکہ کسی کو معاف کر دینا کسی کی بے عزتی نہ کرنا کسی کے راز کی حفاظت کرنا اور کسی ٹوٹے ہوئے دل کو یہ احساس دلانا کہ تم اکیلے نہیں ہو یہ بھی ایسی نیکیاں ہیں جن کا وزن شاید ہم کبھی جان ہی نہ سکیں..!
عجیب بات ہے بہت سے لوگ صدقہ صرف پیسوں کو سمجھتے ہیں۔ حالانکہ کسی کو معاف کر دینا کسی کی بے عزتی نہ کرنا کسی کے راز کی حفاظت کرنا اور کسی ٹوٹے ہوئے دل کو یہ احساس دلانا کہ تم اکیلے نہیں ہو یہ بھی ایسی نیکیاں ہیں جن کا وزن شاید ہم کبھی جان ہی نہ سکیں..!
2026-08-02 04:03:01
10
armani :
uffff
2026-08-03 05:09:03
0
IMAD kHAN MoHMaND :
مجھے یہ درس نہ دو کہ مضبوط بنو پہلے میرے
جسے حالات سے گزر کر دکھاو اور اگر گزر کر لو
تو پھر واپس اؤ میں سکون سے درس سنوں گا
اور عمل بھی کروں گا
2026-08-02 09:02:54
0
حضرت عمر بن حطاب رضہ کا دیوانہ :
bilkul
2026-08-02 07:08:09
0
ناچیز :
ہائے 😣 جناب
2026-08-01 22:26:22
0
Seeker of demise :
😳😳😳
2026-08-01 20:59:08
0
shehroz 🖤🔥🥂 :
🥀🥀🥀
2026-08-02 03:13:52
0
F :
💔💔💔
2026-08-02 01:18:02
0
Tanha :
👍👍👍
2026-08-02 17:18:59
0
☠️IHSAN AFRIDI ☠️ :
❤️✌
2026-08-02 18:49:31
0
To see more videos from user @itx__murad3, please go to the Tikwm
homepage.