@hanii_writes.47: ماں سے کیا کہیں گی دکھ ہجر کا کہ خود پر بھی اتنی چھوٹی عمروں کی بچیاں نہیں کھلتیں آدھی رات کی چپ میں کس کی چاپ ابھرتی ہے چھت پہ کون آتا ہے سیڑھیاں نہیں کھلتیں حسن کے سمجھنے کو عمر چاہئے جاناں دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں. . . #fyp #viralvideo #foryou #nature #urdupoetry