@sediq405: #تحریک طالبان پاکستان نے ضلع ہنگو سے وہ پولیس اہلکار قبائلی عمائدین کے حوالہ کر دیئے جن سے آئندہ نوکری نہ کرنے کی ضمانت بھی لی گئ اور فی پولیس اہلکار کو 10 ہزار کا خرچہ بھی دیا گیا إإإإإإ پولیس اہلکار طالبان سے گلے ملتے اور معافی مانگتے رھے إإإإ واضح رھے کہ تین دن پہلے تحریک طالبان پاکستان نے ضلعہنگو علاقہ خزینہ ہیڈکواٹر پر حملہ کرکے ڈی ایس پی سمیت دس اہلکاروں کو شہید جبکہ متعدد کو اسلحہ سمیت اغواء کیا تھا إإإإإ #KPK #KPPolice #ttp #Pakista ۔