پختگی یہ ہے کہ تم کسی کو اس بات پر مجبور نہ کرو کہ وہ تمہیں منتخب کرے اگر تم کسی کے نزدیک کوئی انتخاب نہیں ہو تو اپنے لیے خود انتخاب بنو اور اگر کوئی دروازہ تمہارے منہ پر بند کر دیا جائے تو اس کی دہلیز پر سوالی بن کر نہ کھڑے ہو کیونکہ دروازوں پر طویل قیام انسان کو یہ بھلا دیتا ہے کہ اس کا ایک اپنا گھر بھی ہے جہاں وہ واپس جا سکتا ہے اور یہ کہ اس کے سینے میں ایک ایسا وطن ہے جو ہر منہ موڑنے والے دل سے زیادہ رہنے کا حقدار ہے
اور لوگوں میں سب سے زیادہ بدبخت وہ ہے جو دوسروں کو اپنی قدر و قیمت کا قائل کرنے میں اپنی عمر ضائع کر دیتا ہے اور اگر وہ اپنے نفس کی قدر پہچان لیتا تو بے نیاز ہو جاتا پس اپنے نفس کے لیے ایک ایسا مقام محفوظ رکھو کہ اگر لوگ تم سے جدا بھی ہو جائیں تو وہ تمہارے ساتھ رہے اور اگر دنیا تمہیں دھوکا دے تو تمہارا مقام تمہیں دھوکا نہ دے
2026-08-02 07:46:53
0
Meer Sajid Solangi :
hayee
2026-08-01 22:02:38
3
baloch :
2026-08-02 10:01:24
0
Mansoor khan :
لکنی کو بھوت لکتا اپ کی انداز پر ماشاءاللہ مولا سلامت رخی
2026-08-02 12:07:18
0
Love_Vibe :
ik umar guzari hy
2026-08-02 10:40:35
0
𝑺𝑯𝒂𝒉𝒆𝑵𝑺𝒉𝒂█❮█▬█𝐘𝐀𝐋 :
2026-08-02 10:15:43
0
baloch :
2026-08-02 10:01:01
0
baloch :
2026-08-02 10:00:49
0
baloch :
hye
2026-08-02 09:59:25
0
baloch :
kamal
2026-08-02 10:00:16
0
baloch :
zabardast
2026-08-02 10:00:09
0
Mansoor khan :
mashallah 💕💕🌻🌻🌻
2026-08-02 12:07:44
0
𝑺𝑯𝒂𝒉𝒆𝑵𝑺𝒉𝒂█❮█▬█𝐘𝐀𝐋 :
2026-08-02 10:15:41
0
Irfan Baloch ✌️💕✌️ :
looks most 😘
2026-08-02 07:40:00
0
To see more videos from user @faridoll151, please go to the Tikwm
homepage.