@muradfgmecl: MOTIVATION VIDEOS #muradwrites #fouryou #fouryoupage

مراد صاحب 🫀
مراد صاحب 🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 August 2026 22:59:58 GMT
4889
904
14
28

Music

Download

Comments

mustafayar22
Butt junior :
جی سلام شاہ صاحب شاہ صاحب گزارش یہ ہے کہ اللہ پاک کسی انسان کو کامیاب ترقی عزت اور معاشرے میں وقار رتبے سے نوازتا ہے اور اس انسان کو پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کسی کی دعا یا کس ادا یا عمل سے اللہ تعالیٰ راضی ہو گیا وہ انسان اچھا بھی کر رہا ہوتا ہے ساتھ ساتھ اپنا فیم بھی انجوائے کر رہا ہوتا ہے اپنا سٹیٹس بھی چھوٹے موٹے یا بڑے بھی جو بھی اس کے گول ہوں گے اس کو achieved بھی کرنے کی جستجو میں رہتا ہوگا۔۔۔ مگر شاہ صاحب یہ تو وہ اس بندے کےگول ہیں نا جو اس نے اپنے لیے سیٹ کیے ہیں۔۔ ۔ مگر جب اللہ تعالی کسی سے کام لینا چاہتا ہے تو اس کی زندگی میں ایک جوز ایسا ایک موڑ آ جاتا ہے ۔جسے وہ انسان نہ اس جوز سے جزائر حانصل کرنے کی طرف سوچتا بھی ہے اور پھر یہ سوچتا ہے کہیں جو کچھ اپنی اچیومنٹ کر رہا ہوں وہ بھی نہ گواہ بیٹھوں بس اسی کشمکش میں جو اللہ کی طرف سے جوز ملتا ہے اس کو جزائر نہیں بنا پاتا وہ انسان اپنے وہی مقصد گول کے لیے ایفرٹ کرتا ہے اور اسی میں مطمئن رہتا ہے کہ میں نے اچھا کام کر کے دنیا سے جا رہا ہوں حالانکہ اللہ اس کے اگے جو جوز جو جزائر اس جوز سے بننے تھے وہ تھے اتنے بڑے کہ وہ شخص ڈر جاتا ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے حالانکہ یہ ہو سکتا ہے تو جو جز اللہ کی طرف سے ملے وہ اصل گول ہے اصل مقصد ہے جو جز ہم تلاش کرتے ہیں یا بناتے ہیں وہ بھی گول ہے ٹھیک ہے انسانیت کی خدمت ہے اس میں بھی ہو سکتا ہے کہ کسی انسان کی دو انسانوں کی مدد کرنے سے اللہ اس انسان کو دو ہزار انسانوں کی مدد کرنے کے قابل بنا دیں چھوٹے چھوٹے بے لوسی والے کام بھی اللہ کے ہاں مقبول ہو جائیں تو پھر زندگی میں جوز مل ہی جاتا ہے جو قدرت جوز دے وہ جوز جزیرہ ہے کیونکہ قدرت انسان کہ بوجھ سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتی اور اگر قدرت نوازنے پہ اللہ پاک کی ذات انعام دینے پہ ائے تو وہ اپنے اعلی افضل رب العالمین ہونے کے منصب سے نوازتا ہے جبکہ بوجھ وہ بندے پہ اتنا ہی ڈالتا ہے جتنا وہ برداشت کر سکے اور اپ ہی فرماتے ہیں خواب وہ دیکھوں جو سنے وہ حیران رہ جائے شاید اس طرح کا اپ کا قول ہے اپ فرماتے ہیں خواب بڑے دیکھنے چاہیے شاہ صاحب یقینا اپ کے خواب بھی بڑے ہوں گے اللہ اپ کو کامیابی دے اور اپ کے توسل سے ہمیں امید اور چھوٹے چھوٹے زندگی کے چیلنجز کے جو جو درکار ہیں اپ کے ٹپس اپ کی باتوں سے کافی کچھ سمجھنے کا سوچنے کا فہم ملتا ہے اسانیاں ہوں اپ کے لیے دعا گو محمد آصف علی بٹ💚🤲🏼👑
2026-08-03 02:27:41
1
shrshan0
shan :
👍👍👍
2026-08-07 08:44:13
0
alirazametha
alirazametha :
👍👍👍
2026-08-06 04:32:28
0
naseebullah44333
نصیب اللہ مجبور (Poet) :
❤️❤️❤️
2026-08-04 16:21:23
0
ishu.fati
Ishu Fati :
💯💯💯
2026-08-03 10:19:07
0
kashifdurani23
Qureshi king 😈👿 :
👍👍👍
2026-08-02 20:22:58
0
saim.raza7171
Saim Raza :
💕💕💕
2026-08-02 16:12:02
0
user3103786061719
محمد شعبان بھدرو 733 کمالیہ :
🤗🤗🤗
2026-08-02 13:12:11
0
wafad43
وفادار ✌️🎭 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 11:09:38
0
akelainsan12
TANHA :
🥰🥰🥰
2026-08-02 09:06:54
0
janattarar3399
Tarar 🇺🇲🇺🇲🤪 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 07:39:17
0
user6147828637852
Salman khan :
🥰🥰🥰
2026-08-02 07:34:36
0
user2803399476
Irfan :
❤️❤️❤️
2026-08-06 15:14:15
1
To see more videos from user @muradfgmecl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About