@discipline.school1: 🌹 سلسلہ: آج کی تربیت (قسط نمبر 2) 🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج کی اس ویڈیو میں ہم اپنے ایک طالب علم سے مختصر گفتگو کریں گے اور جانیں گے کہ وہ کیا سیکھ رہا ہے، اس کے خواب کیا ہیں اور وہ اپنے دوستوں کو کیا پیغام دینا چاہتا ہے۔ ہمارا مقصد صرف تعلیم دینا نہیں، بلکہ بچوں کی بہترین دینی، اخلاقی اور سماجی تربیت کرنا بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو علمِ نافع عطا فرمائے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 📌 فیس بک پیج: https://www.facebook.com/share/1H6jP18biW/ 📌 ٹک ٹاک: https://www.tiktok.com/@discipline.school1?_r=1&_t=ZG-98UiTdwuOES 📌 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VbCs6Td5fM5bP8M1oJ3z #آج_کی_تربیت #مدرسہ_ابی_بن_کعب #دی_ڈسپلن_سکول_سسٹم #تعلیم_اور_تربیت #اسلامی_تعلیم