Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@.w1interr0: #fypppppppppppppppppppppp #tiktok
.w1interr0
Open In TikTok:
Region: IQ
Sunday 02 August 2026 01:15:03 GMT
3400
255
1
44
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
userr10 :
Chi abu gar xoshiwestbam?? Xo na amrd
2026-08-04 21:02:38
0
To see more videos from user @.w1interr0, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#mensfashion #summervibes #SummerWins #SuperBrandDay #summeroutfits
#تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #جخو،الشغل،دا،يا،عالم،➕_❤_📝 #ethiopian_tik_tok🇪🇹🇪🇹🇪🇹🇪🇹 #🇪🇹🇪🇹🇪🇹🇪🇹🇪🇹🇪🇹ኢትዮጵያቲክቶክ❤❤ #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂
حەزەکەم لەسەرەمەرگابەژنەکەم بڵێم 40ملیۆنم شاردۆتەوە لەژێر لەژێر لەژێر یەکسەر ڕۆحم دەرچێت🤣
Teluh ini dikirimnya diluar nalar banget 😭🫵 #fakesituation⚠️ #filmpaketsantet #fakebodyy⚠️ #dikiriminpaketsantet #paketsantet #yasaminjasem #fatihunru #horor #clip #bts #behindthescenes #fikinaki #fakebody #horortiktok
جہلم کا سب سے بڑا قبرستان کسی مسلمان نے نہیں وقف کیا تھا۔ لیکن وقف کرنے والے کی زندگی کا خاتمہ مسلمان ہونے پر ہوا تھا۔ محسنٍ اسلام ، محسنٍ جہلم ٹنڈل رام پرشاد بہت ہی کم افراد نے یہ نام سُنا ہو گا ۔۔ یہ واقعہ ہے 1933ء کا۔۔۔ جناب ٹنڈل رام پرشاد نواب آف دَکَن جس کی تقریبا” پونے دو مربہ زمین جہلم میں موجود تھی اور ان کی زیادہ تر اراضی دَکَن بھارت میں موجود تھی ۔۔۔ ان کی ایک رہاٸش جو کہ اس زمانے میں بہت عالیشان رہاٸش گاہ باغ محلہ نزد صرافہ بازارجہلم میں برلبٍ دریاٸے جہلم یہ عمارت ابھی بھی واقع ہے ۔۔۔ نواب آف دَکَن ٹنڈل رام پرشاد ایک انتہاٸی رحم دل اور درویش صفت انسان تھا ـ ۔۔۔گو کہ یہ شخص انتہاٸی امیر کبیر اور نواب خاندان کا اکلوتا وارث تھا جو کہ مُنہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوا تھا ۔۔اہلِ جہلم میں صرف چند افراد ہی جانتے ہوں گے ۔۔ نواب آف دَکَن اکثر اوقات اپنی اراضی دیکھنے دَکَن سے جہلم تشریف لاتے اور ان دنوں بھی وہ جہلم ڈھوک عبدﷲ کے نزدیک اپنی زمینوں کی دیکھ بھال کر رہے تھے کہ کُچھ لوگ ایک بوڑھی عورت کا جنازہ لیٸے ان کے پاس سے گُزرے ۔۔۔ نواب آف دَکَن سمجھے کہ شاید یہ کوٸی بیمار آدمی یے اور اسے کسی حکیم کے پاس لے کر جا رہے ہیں ۔۔۔تھوڑی دیر گُزری تھی کہ وہی باغ محلے کے افراد اسی طرح جنازہ لے کر واپس آ گٸے نواب ٹنڈل رام پرشاد بھی اسی راستہ پر کھڑے اپنی سواری کا انتظار کر رہے تھے ازراہِ ہمدردی انہوں نے ان افراد میں سے کسی سے پُوچھا کہ اب اس مریض کا کیا حال ہے ۔۔۔ مرحومہ کے ایک بچّے نے رو رو کے ساری داستان سناٸی کے ان کے دو تین جاننے والوں نے اپنی زمین میں اس کی والدہ کی قبر بنانے سے صاف انکار کر دیا ہے اور اب ان خاتون کی قبر اپنے گھر میں بنانے کے سوا کوٸی چارہ نہ ہے ـ ۔۔نواب صاحب یہ سُن کر بہت رنجیدہ کوٸے اور بیشک نیکی کرنے کی طاقت اور بُرائی سے بچنے کی توفیق ﷲ ہی کی طرف سے ہے ۔۔۔چنانچہ ﷲ پاک نے ٹنڈل رام پرشاد کے دِل میں اس مرحومہ کے لیٸے رحم ڈالا اور نواب صاحب نے مرحومہ کے بچّوں کو پاس بُلایا اور یکدم حیرت انگیز پیشکش کر دی کہ اگر آپ کے مسلمان بھاٸیوں نے مَـیَّت دفنانے سے انکار کیا یے تو آپ پریشان نہ ہوں یہ زمین یہ جاٸیداد ادھر کی رہ جانی ہے البتّہ ہم سب انسانوں نے جَلد یا بَدیر دُنیا سے چلے جانا ہے آپ لوگ میری اس زمین پر جس جگہ چاہتے ہیں اپنی والدہ کو دفن کر دیں ۔۔۔اور آج سے میں اپنی یہ پونے دو مربع زمین مسلمانوں کے قبرستان کے لیئے وقف کرتا ہوں ـ ۔۔۔یہ بات سُنتے کی سب مسلمانوں کی آنکھوں میں تشکر سے آنسو آ گٸے اور مرحومہ کو دفنانے کے بعد فاتحہ خوانی کی گٸی اور ٹنڈل رام پرشاد کے لیٸے بھی خصوصی طور پر بہت سی دعاٸیں مانگی گٸیں چنانچہ یہ دُعا بارگاہ الٰہی میں جلد ہی قبول کر لی گٸی اور چند روز بعد ہی ٹنڈل رام پرشاد نے ایک ولئِ کامل سَیّد عطاء اللہ شاہ بُخاری صاحب کے ہاتھوں اس شرط پر اسلام قبول کیا کہ میں اپنا نام تبدیل نہیں کروں گا چنانچہ ﷲ ربُّ الِعِزّت نے ٹنڈل رام پرشاد کے لیٸے رُشد و ہدایت کے دروازے کھول دیٸے اور نواب صاحب اسلام قبول کرنے کے کُچھ عرصہ کے بعد دَکَن تشریف لے گٸے اور اپنے وکیل کو وصیَّت کی کہ میرے مرنے کے بعد مجھے جہلم کے قبرستان میں دفنایا جاٸے ۔ چنانچہ چند سال بعد یعنی قیام پـــاکـــــسـتـان سے 5 سال قبل 1942ء کو جہلم اور پـــاکـــــسـتـان کے مسلمانوں کے محسن اس دنیاٸے فانی سے کُوچ کر گٸے اور ان کی میَّت دَکَن سے ان کی ذاتی گاڑی میں جہلم لاٸی گٸی اور جہلم میں بہت بڑی تعداد میں مسلمانوں نے جنازہ میں شرکت کی اور جہلم کے اس عظیم قبرستان میں سَپُردٍ خاک کیا گیا آج جہلم کے تقریباً ہر گھر کا کوٸی نہ کوٸی فرد اس قبرستان میں سَپُردٍ خاک ہے اور آج بھی جہلم کے باسی اس عظیم ٹنڈل رام پرشاد کی محبّتوں اور احسان کے قرضدار ہیں۔ ہمیں صرف اس آیت پر غور کرنے کی ضرورت ہے سورۃ آلِ عمران (مدنی — کل آیات 200) قُلِ اللّـٰـهُـمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِى الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُۖ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (26) تو کہہ اے ﷲ ، بادشاہی کے مالک ! جسے تو چاہتا ہے سَلطَنَت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے سَلطَنَت چھین لیتا ہے ، جسے تو چاہتا ہے عِزَّت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے ، سب خوبی تیرے ہاتھ میں ہے ، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ۔ #follower #foryoupage
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy