@nii_.ka: ہم جو ہر بار تیری بات میں آجاتے ہیں گھوم پھر کر اسی اوقات میں آجاتے ہیں جب اسے باقی نہیں رہتی ضرورت میری درجنوں عیب میری ذات میں آجاتے ہیں جا پہنچتے ہیں جہاں رزق بلاتا ہے ہمیں گھر سے چلتے ہیں مضافات میں آجاتے ہیں بجر کے دن تو عموما بھی نہیں ہیں آساں اور مجھ پر یہی برسات میں آجاتے ہیں ہم ستارے ہیں میسر نہیں آتے دن میں عشق زادوں کے لئے رات میں آجاتے ہیں ہاتھ کیا ہاتھ میں آتا ہے کسی کا میرے سارے حالات میرے ہاتھ میں آجاتے ہیں ۔ ۔ ۔ نعیم عباس ساجد #fyp #trending #poetry #explore

𓆩برعکس𓆪
𓆩برعکس𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 02:47:51 GMT
16514
774
7
101

Music

Download

Comments

naveedmir59
Ñãvééd Tàlpür :
میری تصویر بنانے کی جو دھن ہے تم کو کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے۔۔؟؟ زندگی نے جو میرا حال بنا چھوڑا ہے کیا میری تصویر کا وہ حال بنا پاؤ گے۔۔؟؟
2026-08-02 05:53:06
3
mine_0419
𝒀𝑨𝑴𝑺𝑯𝑨💎 :
kml 🥲🙂🫠
2026-08-02 08:38:39
0
zara.noor310
ZARA🦋 :
caption send
2026-08-02 16:21:47
0
saeedofficial24
رایگاں عشق D.S 💔❤️‍🩹 :
nice 🙂
2026-08-02 04:10:38
0
rizwanbutt823
RIZWAN BUTT :
کمال زبردست
2026-08-02 13:56:07
0
awazeshab
الفاظ کی مشعل 🍂✨ :
میرے قاصے کو نہیں آنکھوں کو دیکھ کچھ سوال بہت خوددار ہوا کرتے ہیں
2026-08-02 16:29:43
0
misskoji_
pretty soul 🐣 :
❤️‍🔥
2026-08-02 09:49:19
1
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About