ابنوں کا ماتم جائزاور مولا حسین علیہ السلام کا منع
2026-08-03 01:50:44
269
Misses😘A :
کسی طرح کی کوئی مصیبت آجائے تو اس پر صبر کرنے کا ہی حکم ہے۔ اس طرح خود کو مارنا پیٹنا جائز نہیں شریعت کے دآئرے میں رہے کر بھی رویا جا سکتا ہے۔ یا الله جو بھی ان کو غم پہنچا ہے اُس پر اِن کو صبر دے اور ان پر رحم فرما😔😔😔😔
2026-08-03 06:55:01
310
میاں مزمل 116 آ لہ :
یار جس ویڈیو میں بات پوری نہ بتائی جائے اس کو لائک نہ کیا کرو
2026-08-02 15:01:51
284
AhsanKhan :
kisi ki maa behn ki video social media pr share krna glt hi ni juram he
2026-08-03 03:01:21
178
꧁𓊈𒆜𝒄𝒉𝒂𝒏 𝒔𝒂𝒉𝒃𒆜𓊉꧂👑 :
اللہ معاف کرے یہاں کچھ بھی ہوا اللہ جانتا ھے لیکن کسی کے گھر کی ویڈیؤ نہیں بنانی چاہیے یار اللہ سے ڈرو کل جو کوئی ہماری ماؤں بہنوں کی اسی طرح بنا سکتا ھے باقی بات کا برا بھی نا ماننا
2026-08-03 08:41:42
60
fayaz bhatti :
o ho keya hova ji
2026-08-03 15:08:32
0
user882493738hadi :
کسی کے گھر میں جا کر ایسی ویڈیو بنا کر اپلوڈ نہیں کرنی چاہیے یہ بھی تو کسی کی ماں بہنیں ہیں 😭
2026-08-03 07:51:47
89
hibanoor9017 :
idhar Kya howa ha
2026-08-03 13:30:02
0
💜 Cute girl 💜 :
wate hapnd
2026-08-03 09:01:06
1
🐎میاں محمد رمضان خان🐎 :
Kisi ki Maa ,behn ki vedio aisy social media pe dalna konsi insaniyat hai shram kro
2026-08-03 08:44:29
11
SubhanAllah vibes :
ye kia ha
2026-08-03 14:48:45
0
Shakeel bajwa :
اچانک خبر ملے تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
یار ساتھ بتاؤ بھی کہ کس کی موت ہوئی ہے
2026-08-03 03:02:10
14
zedii khan zadii :
afsos hy js ny be video banai hy 😭
2026-08-03 09:19:12
16
crazy jatti :
ah ki hogiya jjjjj
2026-08-03 09:38:39
7
🥰🥰🥰🥰 :
کیا ہوا ہے
2026-08-02 11:58:53
11
nimra farooq :
asy pitna gunha hy
2026-08-03 10:05:32
6
nori :
kia hwa ha
2026-08-03 10:19:31
6
hqqit :
مرنا تو سبھی نے ھے اس طرح اپنے آپ کو مارنا بال وغیرہ نوچنا شریعت محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم میں منع ہے اللّٰہ ان لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-08-03 06:40:26
10
saad khursheed :
good Sahi bola
2026-08-03 03:09:45
6
Dilawar Hussain :
اس پاک وطن کو کچھ تو حکمران لے ڈوبے اور رہتی کسر جہالت نے نکال دی
2026-08-02 13:05:02
12
sawal ali 82 :
اللّٰہ تعالیٰ معاف کر ے 😭 ہوا کیا ہے 😥
2026-08-03 04:20:22
7
Fozia 💞 :
Allah maf kare hum sab ko
2026-08-03 03:04:34
8
Abdullah :
ye hmare Gai ki vedeo he
2026-08-02 11:03:20
26
Shabbir Shahid :
غم پرایا ہو تو آداب سے رویا جائے
2026-08-03 04:32:12
5
To see more videos from user @javed.gill58, please go to the Tikwm
homepage.