@sun.shine6150: سُنا ہے وہ بچھڑ کر بھی نہال ہے ، کمال ہے میرے تو ہو گئے ہیں دو جہاں اِدھر اُدھر ❤️🩹 #onthisday #urdupoetrylovers #5millionviews #viraltiktokvideos #fypシ゚viral🖤tiktok
Hayeee
مرد ذات ہے جچتا ہے اُن پر عشق
پہلا۔ دوسرا ۔تیسرا۔ اور بار بار
2026-08-02 04:46:26
2
Ahmad Writes 🇴🇲 :
Shayad uska naseeb tha sambhal jana or tumhari wafa ka imtehan tha toot kar bhi jeena
Allah kare tumhare do jahaan phir se abaad ho jayein kyun ke har dard hamesha nahi rehta.
2026-08-02 06:10:32
3
Skoon-e-Qalb123 :
hmm chup ho os k es rawaye Sy Koch samj nhi a rha 🥺🥺🥺
2026-08-02 12:49:58
1
1st last spiritual love with S :
hogaya hai ye kamaal mgr is kamaal ko hm ne chaha tha kya
2026-08-02 20:56:02
0
khan :
❤️❤️❤️❤️
2026-08-02 05:54:20
1
shahzad munawar SN❣️🌹 :
چاہے آپ کسی کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہوں، اس کی زندگی کے کچھ باب ایسے ہوتے ہیں جو اس نے کبھی کسی سے بیان نہیں کیے۔ کچھ خاموش جنگیں وہ تنہا لڑ چکا ہوتا ہے، کچھ خواب وہ دل میں سنبھالے رکھتا ہے، اور کچھ زخم وہ مسکراہٹ کے پیچھے چھپا لیتا ہے۔ ہر دل میں ان کہی کہانیاں، نظر نہ آنے والی قربانیاں اور بے آواز جذبات موجود ہوتے ہیں۔ اسی لیے دوسروں کے ساتھ ہمیشہ مہربانی، صبر اور احترام سے پیش آئیں، ہم کبھی مکمل طور پر نہیں جانتے کہ کوئی شخص اپنے دل میں کیا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے۔ ہر مانوس چہرے کے پیچھے ایک پوری دنیا چھپی ہوتی ہے، جسے ہم ابھی تک نہیں جانتے۔
2026-08-02 05:51:01
1
Qammar Abbas :
ساتھ دینے کا دلایا تھا بھروسہ تو نے
اور پھر چھوڑ دیا مجھ کو اکیلا تو نے
بات رخسار کی ہوتی تو کوئی بات نہ تھی
آج تو روح پر مارا ہے تمانچہ تو نے
2026-08-02 08:28:44
1
Ali Nawaz :
یہ تو آغاز مصائب ہے ـــــ اے دل نہ گھبرا
ابھی تو اور بھی ـــــ پریشاں ہونا ہے 🥺💔
2026-08-02 03:46:22
1
sibtain :
Majal hy
2026-08-02 03:32:45
0
جھوک فنا دی :
ایمانسو 😢😢😢
2026-08-02 03:29:48
0
️ :
میں تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہوں،
تو گلے لگا کر دیکھ شاید، مَر جاؤں میں۔
😞😥
2026-08-02 10:33:41
0
unaziya :
😞😞😞
2026-08-02 14:57:36
0
꧁♛ 𝐻𝑜𝑜𝑟 𝑘𝑖 𝐽𝑎𝑛 ♛꧂ :
🥺🥺
2026-08-02 07:00:36
0
hiragraphics686 :
🥺
2026-08-02 05:29:37
1
من جنبازم :
💔💔💔
2026-08-02 17:27:33
0
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.