@dsp_boy_7: نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت اچھے دوست بشیر احمد ولد فضل خالق کا موٹر سائیکل پر آکسیڈنٹ ہوا تھا اور اس کو فوری طور پر ڈی آئی خان ہسپتال منتقل کیا وہاں پر 3 4 گھنٹے بےہوش رہا اور بعد میںخبر ملی کے بشیر احمد ولد فضل خالق اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس فانی دنیا سے انتقال کر گئے 😭 اللہ تعالیٰ بشیر احمد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 💔😭 #پشتون_تاجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد🇦🇫